1 |
کروموسوم کے اوپر جئنز کے مقامات کہلاتے ہیں- |
- A. ٹرانسکریشن
- B. ٹرانسلیشن
- C. لوکائی
- D. فینو ٹائپ
|
2 |
سائی ٹوسن اور گوانین کے درمیان کتنے ہائڈروجن بانڈز ہوتے ہیں؟ |
- A. ایک
- B. دو
- C. تین
- D. چار
|
3 |
ایک جاندا کی جینوٹائپAAbb ہے وہ جاندار کتنی طرح کے وراثتی طور پر مختلف گیمیٹس پیدا کرسکتا ہے؟ |
|
4 |
وراثتی خصوصیات کہلاتی ہے. |
- A. جینز
- B. ٹرینس
- C. جنیٹکس
- D. فرٹیلائزیشن
|
5 |
ایک ہی جین کی متبادل صورتوں کو کہتے ہیں: |
- A. ٹریٹس
- B. ساتھی جینز
- C. الیلز
- D. ہومولوگس جینز
|
6 |
F1 جنریشن میں ظاہر نہ ہونے والی الیل کہلاتی ہے. |
- A. غالب
- B. مغلوب
- C. میوٹینٹ
- D. سلیکٹیڈ
|
7 |
وارثت کے متعلق ہمارے علم میں مینڈل کا حصہ کیا تھا؟ |
- A. یہ خیال کہ جینز کرموسومز پر موجود ہوتے ہیں
- B. وراثت کے طریقوںکی وضاحت
- C. الیلز کی دریافت
- D. یہ متعین کرنا کہ DNA میں موجود معلامات پروٹین کی تیاری کے لیے ہوتی ہیں
|
8 |
لاء اف انڈیپنڈنٹ اسورٹمنٹ میں فینو ٹائپ کی نسبت ہے. |
- A. 9:3:3:1
- B. 9:3:1:4
- C. 9:3:1:3
- D. 9:3:2:2
|
9 |
پروٹین بننے کا عمل ہے. |
- A. ٹرانسلیشن
- B. ڈیلیکیشن
- C. میونیشن
- D. ریپبلیکشن
|
10 |
جیمز واسٹن اور فرانس کرک نے ڈی آین اے کی ساخت کا ماڈل پیش کیا. |
- A. 1953
- B. 1963
- C. 1933
- D. 1922
|