1 |
پودا جو ایپی جنیٹل جرمینشن کے زریعے اگتا ہے. |
- A. مٹر
- B. کپاس
- C. مکئی
- D. ناریل
|
2 |
پختہ اووری کہلاتی ہے. |
- A. سپرم
- B. بیج
- C. پھل
- D. ایگ
|
3 |
وہ عمل جس میں وراثتی مادے ایک نسل سے دوسری نسل میں منتقل ہوتے ہیں کہلاتا ہے. |
- A. ریپروڈکشن
- B. ریسپائریشن
- C. ریڈکشن
- D. سرکولیشن
|
4 |
ڈبل فرٹیلائزئشن کے نتیچے میں بنتا ہے. |
- A. اوویول
- B. انڈا
- C. ٹرپلائیڈ اینڈوسپرم نیوکلیس
- D. ڈپلائیڈ اینڈوسپرم نیوکلیس
|
5 |
پھول کا نر تولیدی حصہ ہے. |
- A. سٹگما
- B. سٹیمن
- C. اووری
- D. کارپل
|
6 |
سپرم اور اووم کے ملنے سے سیل بنتا ہے. |
- A. نیوکلیس
- B. زائی گوٹ
- C. جینز
- D. کروموسومز
|
7 |
پھول میں کارپلز کے گھیرے کو کہتے ہیں. |
- A. کیلکس
- B. کرولا
- C. اینڈونیشم
- D. گائی نیشیم
|
8 |
کورلز کس زریعے سے ریپروڈکشن کرتے ہیں. |
- A. بائنری فشن سے
- B. فریگمیٹیشن سے
- C. بڈنگ سے
- D. سیکثول ریپروڈکشن سے
|
9 |
ایمبریو کے ریڈیکل سے بنتا ہے. |
- A. شاخ
- B. اووری
- C. جڑ
- D. ہیڈ سیل
|
10 |
کونسا پودا اسٹیم ٹیونرز کے زریعے ری پروڈیوس کرتا ہے. |
- A. پیاز
- B. لہسن
- C. آلو
- D. ادرک
|