1 |
آرتھرائٹس کا لفظی مطلب ہے: |
- A. فریکچر
- B. سوزش
- C. کرسٹیلائزیشن
- D. کیلشیم کی کمی
|
2 |
ایک جانور کا مجموعی طور پہ ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا کہلات ہے |
- A. حرکت
- B. لوکوموشن
- C. سپورٹ
- D. سہارا
|
3 |
کونسی ریوماٹائڈ آرتھرائٹس کی علامت نہیں |
- A. تھکاوٹ
- B. کم درجہ کا بخار
- C. جوائنٹس میں درد
- D. سردرد
|
4 |
انسانی سکیلٹن میں ہڈیوں کی کل تعداد ہے: |
- A. 206
- B. 306
- C. 106
- D. 406
|
5 |
حرکت نہ کرنے والے جوڑوں کی مثال ہے. |
- A. کھوپڑی کی ہڈی کا جوڑ
- B. کولہے کا جوڑ
- C. کندھے کا جوڑ
- D. کہنی کا جوڑ
|
6 |
ناک اور لیرنکس بنے ہوتے ہیں- |
- A. ہائیا لین کارٹیلیج
- B. ایلاسٹک کارٹیلیج
- C. فائبرس کارٹیلیج
- D. بون کے
|
7 |
سٹرنم بون کی تعداد ہوتی ہے. |
|
8 |
انسانی سکیلٹن میں ہڈیوں کی تعداد ہے. |
- A. 106
- B. 206
- C. 306
- D. 406
|
9 |
جسم میں سخت ترین کنیکٹوٹشو ہے: |
- A. کارٹیلیج
- B. لگامنٹس
- C. ہڈی
- D. ٹینڈنز
|
10 |
ہڈیوں کی بیماری میں جسم کی کیلشیم اور فاسفورس کے نکل جانے سے ہڈیؤں کی کثافت میں کمی ہو جاتی ہے. |
- A. اوسٹیو پوروسس
- B. اوسٹیو آرتھرئٹس
- C. ریومتائڈ آرتھرئٹس
- D. گاؤٹ
|