1 |
انسانی انکھ کے کون سے حصے میں بلڈ ویسلز ہوتی ہے. |
- A. ریٹینا
- B. کورائیڈ
- C. آئرس
- D. پیوپل
|
2 |
نروس سسٹم کا کونسا حصہ ہمارے شعور کے کنٹرول میں نہیں ہوتا ہے. |
- A. سومٹک نروس سسٹم
- B. موٹر نروس سسٹم
- C. آٹونومک نروس سسٹم
- D. سینسری نروس سسٹم
|
3 |
سننے کے علاوہ کان جسم کا یہ اہم فعل بھی سر انجام دیتے ہیں- |
- A. ہارمون کا اخراج
- B. جسم کا توازن
- C. نروپریشر کی کمی
- D. تمام
|
4 |
نر کے سیکنڈری سیکس کر پکڑز بناے والا ہارمون ہے. |
- A. ایسٹروجن
- B. پروجیسٹروجن
- C. ٹیسٹوسیٹرون
- D. گلوکا کون
|
5 |
نیوران کی کون سی قسم سنٹرل نروس سسٹم میں پائی جاتی ہے- |
- A. سنسری نیوران
- B. موٹر نیورانز
- C. سنسری اور موٹر دونوں
- D. انٹرنیورانز
|
6 |
ٹیمپورل لوب کا تعلق ہے. |
- A. سننا اور سونگھنا
- B. سکیلٹل مسلز کو کنٹرول کرنا
- C. دیکھنا
- D. ا اور ب دونوں
|
7 |
آڈیٹری کینال کی دیواروں میں مخصوص گلینڈز پیدا کرتے ہیں. |
- A. ؤیکس
- B. خون
- C. آڈیٹری فلوئڈ
- D. نروامپلس
|
8 |
نروس سسٹم کا کون سا حصہ اپنے فعل میں غیرارادی ہوتا ہے |
- A. سومیٹگ نروس سسٹم
- B. موٹرنروسٹسم
- C. آٹونومک نروس سسٹم
- D. سینسری نروس سٹسم
|
9 |
اگر ایک نوزائیدہ بچہ ماں کا دودھ پیتا ہے تو اس کے نیتجے میں ماں کے دودھ کی پیداوار. |
- A. کم ہوجائے گی
- B. بڑھ جائے گی
- C. ختم ہوجائے گی
- D. وقفوں سے جاری رہے گی
|
10 |
ہائپر میٹروپیا کو...................بھی کہتے ہیں- |
- A. بعید نظری
- B. قریب نظری
- C. مائی اوبیا
- D. شب کوری
|