1 |
خون میں گلوکوز کی مقدار کم کرتا ہے. |
- A. گلوکاگون
- B. انسولین
- C. ٹیسٹوسٹرون
- D. کیلسی ٹوئن
|
2 |
اینڈوکرائن گلینڈز پیغامات بھیجتے ہیں- |
- A. ہارمون سے
- B. نیوران سے
- C. اینٹی جینز سے
- D. امائینو ایسڈز سے
|
3 |
دماغ کا وہ حصہ جو مسلز کی حرکات جسموں کی وضاحت اور یاداشت کا زمہ دار ہے. |
- A. میڈولا اوبلانگیٹا
- B. سیریبرم
- C. سیریلم
- D. پانز
|
4 |
ٹیمپورل لوب کا تعلق ہے. |
- A. سننا اور سونگھنا
- B. سکیلٹل مسلز کو کنٹرول کرنا
- C. دیکھنا
- D. ا اور ب دونوں.
|
5 |
گردے کا اہم کام ہے: |
- A. پیشاب بنانا
- B. خوراک کی ٹرانسپورٹ
- C. خوراک کا انجذاب
- D. آکسیجن کا اخراج
|
6 |
رینل ٹیوبیول کا انگریزی حرف U کی شکل کا حصہ ہے: |
- A. بومین کیپسول
- B. گلومیرولس
- C. رینل پیلوس
- D. لوپ آف ہینلے
|
7 |
فوربرین کا.................... لوب جلد سے معلومات وصول کرنے والے سینسری علاقے رکھتا ہے. |
- A. پیرائٹل
- B. فرعل
- C. آکسی پینل
- D. ٹمپیورل
|
8 |
کون سی نیورانز ترامپلسز کو CNS سے ایفکیٹر لے جاتے ہیں؟ |
- A. موٹر
- B. انٹر
- C. سینسری
- D. ہارمونز
|
9 |
پودے کی سطح سے پانی کا بخارات کی شکل میں خارج ہونا کہلاتا ہے. |
- A. ٹرانسپائیریشن
- B. کٹینیشن
- C. ایکسکریشن
- D. تھرمو ریگولیشن
|
10 |
مندرجہ زیل میں سے کون سا ہارمون نہیں ہے. |
- A. انسولین
- B. تھائی راکسن
- C. گلوکا گان
- D. پیسپیو جن
|