پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی
پاکستان سول ایوی ایشن اتهارتي (PCAA)
پی سی اے ایے کی پروفیشنل ٹیم کا حصہ بننے کا موقع خالی اسامیوں کا نوٹس نمبر 06/2024
پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کو درج ذیل اسامیاں پر کرنے کیلئے قابل افراد کی خدمات در کار میں جس کیلئے خاصتا موز دنیت اور میرٹ کی بنیاد پر انتخاب کیا جائے گا۔
Post
No. of Seat (s)
Prescribed Qualification
Quota & Pay
Age Limit
Assistant Director Electronics (EG-01)
Fifteen (15)
Bachelors of Engineering (Electronics/Computer/ Telecommunication) Minimum 16 years of Education with 70% aggregate or equivalent CGPA from HEC Recognized University and having minimum 60% marks or equivalent in Intermediate level.
Merit-02
BAL-01
EX-FATA-01
KPK-02
• Maximum 28 years
Candidates must be registered with Pakistan Engineering Council (PEC)
Punjab-07
Sindh (R)-02
(age relaxation shall be applicable as per applicable Rules)
Rs.56.280-5.630-168,880
درخواست دینے کا طریقہ ا خواهشمند امیدواروں کو آن لائن جاب اپلی کیشن فارم پر کر کے جمع کرانا ہوگا جو www.caapakistan.com.pk پر دستیاب ہے۔ اور جو اس اشتہار کی تاریخ سے پندرہ (15) دن کے اندر جمع
کرایا جائے۔ ب) امیدوار کو جاب کیلئے درخواست کے ساتھ مطلوبہ اہلیت کے سرٹیفکیٹ ڈگری (ایچ ای سی سے تصدیق شدہ اور سی این آئی سی کی اسکین شدہ کا پیاں اپ لوڈ کر کے بھی بنا ہوں گی۔
ج) اگر امید وار آن لائن درخواست کے ساتھ درج بالا دستاویز اپ لوڈ نہیں کرتا کرتی ہے تو اس کی درخواست مسترد کر دی جائے گی۔ تمام صوبوں کے ڈومیسائل کے حامل افراد میرٹ کے لئے مختص سیٹ پر انتخاب کیلئے درخواست دینے کے اہل ہیں۔
د) ر تمام خواهشمند امید وار عہدے پر درخواست دینے سے پہلے لازمی طور پر رمز آف ریفرنس (ٹی ادار ) کا مطالعہ کریں جو سی اے اے کی ویب سائٹ پر اسلامی کے نوٹس میں درج ہیں۔ لوٹ
1) اسٹنٹ ڈائر یکٹر الیکٹرونکس (ای جی - 01) کے عہدے کیلئے منتخب امید وار کوکم از کم دس (10) سال تک سی اے اے میں ملازمت کیلئے مبلغ 2,500,000 روپے ( پچیس لاکھ روپے) کا شور ٹی بانڈ جمع کرانا ہوگا۔
ایڈیشنل ڈائریکٹر هيومن ريسورس (في ايم)
ہیڈ کوارٹرز ، پاکستان سول ایوی ایشن اتھارفی
رمینل 1، جناح انٹرنیشنل ائیر پورٹ ، کراچی۔ فون: 99072067-021
www.can