1 |
معاشی ترقی کی پیمائش کا بہتر طریقہ بتایا |
- A. مائر اینڈ بالڈون نے
- B. آرتھرلیوس نے
- C. مارشل نے
- D. آدم سمتھ نے
|
2 |
کولمبو پلان کی مدت تھی |
- A. 6 سال
- B. 7 سال
- C. 10 سال
- D. 12 سال
|
3 |
معاشی ترقی کی پیمائش ذیل کی بنیاد پر کی جاتی ہے |
- A. زری قومی آمدنی
- B. حقیقی قومی آمدنی
- C. قابل تصرف شخصی آمدنی
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
4 |
پاکستان کی کتنے فیصد آبادی کا انحصار زراعت پر ہے |
- A. 43%
- B. 53%
- C. 55%
- D. 63%
|
5 |
پاکستان کے پہلے منصوبے کا عرصہ تھا |
- A. 1950-55ء
- B. 1955-60ء
- C. 1958-63ء
- D. 1960-65ء
|
6 |
پاکستان کی خام قومی پیداوار میں زراعت کا حصہ ہے |
- A. 18.3%
- B. 20%
- C. 20.9%
- D. 30%
|
7 |
پاکستان میں قومی پیدوار میں صنعت کا حصہ ہے |
- A. 10%
- B. 18.9%
- C. 24%
- D. 26%
|
8 |
معاشی ترقی سے مراد ہے |
- A. قومی آمدنی میں اضافہ
- B. زرعی آمدنی میں اضافہ
- C. روزگار میں اضافہ
- D. حقیقی قومی آمدنی میں اضافہ
|
9 |
اس مجموعہ کو منتخب کریں جو ترقی پذیر ممالک میں سب سے زیادہ امکان ہے |
- A. کم پیدائش کی شرح اور اعلی مجموعی گھریلو مصنوعات
- B. موت کی شرح کم اور ہائی بچے کی موت کی شرح
- C. پر پرسن کم جی ڈی پی اور ہائی پیدائش کی شرح
- D. کم بچوں کی موت کی شرح اور ہائی موت کی شرح
|
10 |
معیشت کی ترقی کا سب سے اہم عنصر ہے |
- A. انسانی وسائل کی کیفیت
- B. قدرتی وسائل کی کیفیت
- C. گورنمنٹ کی کیفیت
- D. بینکنگ کے نظام کی کیفیت
|