1 |
پاکستان میں کتنی سٹاک ایکسینج ہیں |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. چھ
|
2 |
پاکستان کی برآمدات میں سب سے زیادہ حصہ کس کا ہے |
- A. ٹیکسٹائل
- B. کرکٹ
- C. خام تیل
- D. گیس
|
3 |
پاکستان کا مجموعی علاقہ ہے
|
- A. 80 ملین ہیکٹر
- B. 90 ملین ہیکٹر
- C. 100 ملین ہیکٹر
- D. 70 ملین ہیکٹر
|
4 |
پاکستان میں کھاد بنانے والے کارخانوں کی تعداد ہے |
|
5 |
پاکستان کی دیہات میں رہنے والی آبادی کی شرح ہے |
- A. 67.5%
- B. 72.5%
- C. 63.5%
- D. 80.5%
|
6 |
پاکستان میں فصلوں کے موسم ہوتے ہیں |
- A. بہار اور خریف
- B. خزاں اور حریف
- C. ربیع اور خریف
- D. خریف
|
7 |
پاکستان میں جنگلات کا کل رقبہ ہے |
- A. 5%
- B. 3.6%
- C. 7.6%
- D. 9.6%
|
8 |
انشورنس کی اقسام کو منتخب کریں
|
- A. زندگی کا بیمہ
- B. پراپرٹی انشورنس
- C. الف او ب
- D. میرین انشورنس
|
9 |
پاکستان کی خام قومی پیداوار میں صنعتی شعبہ کا حصہ ہے |
- A. 22.2%
- B. 18.9%
- C. 14.3%
- D. 24.3%
|
10 |
بیمہ کی کتنی اقسام ہیں |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. چھ
|