1 |
ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کا قیام عمل میں لایا گیا |
- A. 1990
- B. 1987
- C. 1994
- D. 1997
|
2 |
RCD کا نام تبدیل کرکے کیا رکھا گیا ہے |
- A. EEC
- B. ECO
- C. RBC
- D. WTO
|
3 |
پاکستان برآمد کرتا ہے |
- A. پھل اور سبزیاں
- B. اشیائے خوراک
- C. تعمیراتی سامان
- D. دفاعی سازوسامان
|
4 |
پاکستان درآمد کرتا ہے |
- A. چاول
- B. ٹیکسٹائل مصنوعات
- C. کھیلوں کا سامان
- D. پٹرولیم مصنوعات
|
5 |
پاکستان کی برآمدات میں سب سے زیادہ حصہ کس کا ہے |
- A. ٹیکسٹائل اور ٹیکسٹائل کی منصوعات
- B. چاول
- C. الیکٹرونکس
- D. کپاس
|
6 |
سارے کاقیام عمل میں لایا گیا |
- A. 1975
- B. 1990
- C. 1980
- D. 1985
|
7 |
ترقی یافتہ ممالک ترقی پذیر ملکوں کو برآمد کرتے ہیں |
- A. خام اشیا
- B. ٹیم تیار شدہ اشیا
- C. تیار شدہ اشیاومصنوعات
- D. اشیائے خوراک
|
8 |
پاکستان کی نسبت درآمدوبرآمد -------------------- رہتی ہے |
- A. موافق
- B. ناموافق
- C. تصرف
- D. ناقابل تصرف
|
9 |
پاکستان میں ------------------- شرح مبادلہ نافذ ہے |
- A. لچکدار
- B. موافق
- C. ناموافق
- D. آئی ایم ایف
|
10 |
WTO کے معاہدہ TRIPS کے مطابق ہر ملک اپنی ایجادات اور --------------- کا مالک ہوگا |
- A. ٹریڈ مارک
- B. کسٹم
- C. ایکسائز
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|