1 |
تحفہ ٹیکس کا نفاذ پاکستان میں کب ہوا |
- A. 1961
- B. 1962
- C. 1963
- D. 1965
|
2 |
پاکستان کا کل بیرونی قرضہ کتنے بلین ڈالر ہے |
- A. 45.9
- B. 44.9
- C. 48.2
- D. 47.2
|
3 |
ٹیکس ایک ادائیگی ہے |
- A. غیر ضروری
- B. لازمی
- C. رضاکارانہ
- D. عارضی طور پر
|
4 |
پاکستان میں گورنمنٹ بجٹ تیار کرتی ہے |
- A. نیشنل اسمبلی
- B. پاکستان کے صدر
- C. وزارت خزانہ
- D. اسٹیٹ بنک آف پاکستان
|
5 |
----------------- مرکزی حکومت کے وصول کردہ ٹیکسوں میں سے اپنا حصہ لیتی ہیں |
- A. بیرونی حکومتیں
- B. مرکزی حکومتیں
- C. اصلاحی حکومتیں
- D. اجتماعی حکومتیں
|
6 |
مصنوعی ذرائع سے آب پاشی کی جانے والی زمین پر کتنا عشروصول کیا جاتا ہے |
- A. 2.5%
- B. 5%
- C. 7.5%
- D. 10%
|
7 |
پاکستان میں ٹیکس نافذ کرنے والے سب سے بڑے ادارے کا نام کیا ہے |
- A. ایکسائز
- B. مرکزی بورڈ آف ریونیو
- C. واپڈا
- D. ایل ڈی اے
|
8 |
وفاقی حکومت کے آمدنی کا بنیادی ذریعہ ہے |
- A. پراپرٹی ٹیکس
- B. انکم ٹیکس
- C. کسٹم ٹیکس
- D. سیلز ٹیکس
|
9 |
درج ذیل میں سے کس صورت میں ٹیکس کا بوجھ دوسروں پر منتقل کیا جاسکتا ہے |
- A. براہ راست ٹیکس
- B. پراپرٹی ٹیکس
- C. انکم ٹیکس
- D. بالواسطہ ٹیکس
|
10 |
پاکستان کا عوامی قرض ہے |
- A. جی این پی سے بڑا
- B. تقریبا جی این پی کے برابر
- C. جی این پی سے کم
- D. ہمارے برآمدات سے کم
|