1 |
کون لوگ کہتے ہیں کہ ہمیں جہنم کی آگ نہ چھوئے گی. |
- A. مجوسی
- B. یہودی
- C. عیسائی
- D. مشرکین
|
2 |
سورہ البقرہ کے علاوہ کون سی سورت پڑھنے والوں کی شفاعت کرے گی. |
- A. سورہ النساء
- B. سورہ الانعام
- C. سورہ المائدہ
- D. سورہ آل عمران
|
3 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنے تیر اندازوں کو پہاڑی درہ پر مقرر فرمایا. |
|
4 |
اللہ تعالی کا زکر کرنا چاہیے. |
- A. غم کی حالت میں
- B. خوشی کی حالت میں
- C. جنگ کی حالت میں
- D. ہر حالت میں
|
5 |
دنیا کی زندگی تو صرف سامان ہے. |
- A. سفر
- B. ضرورت کا
- C. دھوکے کا
- D. دوستوں کا
|
6 |
اے ایمان والو! اگر تم کافروں کا کہنا مانو گے تو وہ تمہیں پھیر دیں گے. |
- A. کفر کی طرف
- B. جہالت کی طرف
- C. نادانی کی طرف
- D. غربت کی طرف
|
7 |
غزوہ احد میں کفار مکہ کا لشکر کتنے افراد پر مشتمل تھا. |
- A. ایک ہزار
- B. دو ہزار
- C. تین ہزار
- D. چار ہزار
|
8 |
حق و باطل کے مابین برپا ہونے والا دوسرا غزوہ ہے. |
- A. غزوہ احد
- B. غزوہ خندق
- C. غزوہ حنین
- D. غزوہ بدر
|
9 |
سورہ آل عمران میں بہترین امت قرار دیا ہے. |
- A. بنی اسرائیل کو
- B. اہل مدین کو
- C. امت مسلمہ کو
- D. قوم سبا کو
|
10 |
نجران کا وفد کتنے افراد پر مشتمل تھا. |
|