1 |
کس سورت کے پڑھنے سے اہل باطل کا اثر نہیں ہوتا. |
- A. سورہ الفاتحہ
- B. سورہ البقرہ
- C. سورہ الاعراف
- D. سورہ النساء
|
2 |
طلاق کے احکام کس سورت میں نازل ہوئے. |
- A. سورہ البقرہ
- B. سورہ انفال
- C. سورہ الاحزاب
- D. سورہ الحشر
|
3 |
بڑی تعداد میں یہودی آس پاس رہتے تھے |
- A. مکہ مکرمہ
- B. طائف کے
- C. تبوک کے
- D. مدینہ منورہ کے
|
4 |
سورہ البقرہ میں انسانوں کی قسمیں بیان کی گئی ہیں. |
- A. تین
- B. چار
- C. پانچ
- D. چھ
|
5 |
حضرت موسیٰ علیہ السلام کی کتاب کا نام ہے. |
- A. زبور
- B. تورات
- C. انجیل
- D. قران مجید
|
6 |
کس سورت کی تلاوت کرنے سے شیطان گھر میں داخل نہیں ہوتا. |
- A. سورہ المائدہ
- B. سورہ التوبہ
- C. سورہ البقرہ
- D. سورہ الاعراف
|
7 |
کون کہتے تھے کہ ہمارے دل غلاف میں بند ہیں. |
- A. یہود
- B. قریش
- C. منافقین
- D. مسیحی
|
8 |
سورہ البقرہ کے مطابق انسانوں کی کتنی اقسام ہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
9 |
عربی زبان میں بقرہ کےمعنی ہے. |
- A. ہاتھی
- B. گائے
- C. اونٹ
- D. مکڑی
|
10 |
حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے سورہ البقرہ سیکھی. |
- A. دس سال میں
- B. گیارہ سال میں
- C. بارہ سال میں
- D. تیرہ سال میں
|