1 |
مکہ والوں کے تجارتی قافلے کا سردار تھا. |
- A. ابولہب
- B. امیہ بن خلف
- C. ابوسفیان
- D. ابوجہل
|
2 |
مال اور اولاد کی محبت میں حد سے بڑھ جاناباعث ہے. |
- A. نقصان کا
- B. فتنے کا
- C. شہرت کا
- D. فخر کا
|
3 |
اہل مکہ کے کردار کی تشبیہ کون سی قوم سے دی گئی ہے. |
- A. قوم مدین
- B. قوم ثمود
- C. آل فرعون
- D. قوم عاد
|
4 |
غزوہ بدر میں کفار کے کتنے افراد کو قیدی بنایا گیا. |
|
5 |
کس نے کافروں سےکہا کہ آج کے دن تم پر کوئی غالب نہیں آسکتا. |
- A. کعب بن اشرف نے
- B. قیصر روم ہر قل نے
- C. شیطان نے
- D. نجاشی نے
|
6 |
سورہ الانفال کی کل آیات ہیں. |
- A. 75
- B. 120
- C. 200
- D. 286
|
7 |
سورہ انفال میں اللہ تعالی نے کس برے کام کے کرنے سے منع فرمایا ہے. |
- A. غیبت
- B. خیانت
- C. دھوکا
- D. حسد
|
8 |
غزوہ بدر سے پہلے کفار مکہ کا ایک سردار ابوسفیان بڑا تجآرتی قافلے لے کر گیا. |
- A. ایران
- B. مصر
- C. شام
- D. عراق
|
9 |
مسلمانوں کو کافروں سے اس وقت تک لڑنے کا حکم ہے جب تک باقی نہ رہے. |
- A. بزدلی
- B. نادانی
- C. فتنہ
- D. جہالت
|
10 |
اللہ تعالی نے مسلمانوں کو حکم دیا کہ وہ کافروں کے مقابلے میں تیار رکھیں. |
- A. کتابیں
- B. قوت
- C. اوزار
- D. برتن
|