1 |
اہل مکہ کے کردار کی تشبیہ کون سی قوم سے دی گئی ہے. |
- A. قوم مدین
- B. قوم ثمود
- C. آل فرعون
- D. قوم عاد
|
2 |
سورہ االانفال نازل ہوئی. |
- A. 5 ہجری میں
- B. 4 ہجری میں
- C. 2 ہجری میں
- D. 3 ہجری میں
|
3 |
غزوہ بدر میں کفار کے کتنے افراد کو قیدی بنایا گیا. |
|
4 |
نفل کہتے ہیں. |
- A. عمدہ چیز
- B. اونی چیز
- C. مہنگی چیز
- D. زائد چیز
|
5 |
اللہ تعالی کی آیات کی تلاوت سے ایمان بڑھ جاتاہے. |
- A. مومنوں کا
- B. عبادت گزاروں کا
- C. مہاجرین کا
- D. دنیا والوں کا
|
6 |
کس نے کافروں سےکہا کہ آج کے دن تم پر کوئی غالب نہیں آسکتا. |
- A. کعب بن اشرف نے
- B. قیصر روم ہر قل نے
- C. شیطان نے
- D. نجاشی نے
|
7 |
سورہ انفال میں اہل مکہ کو اجنام سے ڈرایا گیا ہے. |
- A. قوم ثمود
- B. قوم عاد کے
- C. آل فرعون کے
- D. بنی اسرائیل
|
8 |
سورہ انفال کب نازل ہوئی. |
- A. دو ہجری
- B. تین ہجری
- C. چار ہجری
- D. پانچ ہجری
|
9 |
مسجد الحرام کے متولی ہیں. |
- A. تعلیم یافتہ لوگ
- B. پرہیز گار لوگ
- C. مال دار لوگ
- D. کفایت شعار لوگ
|
10 |
غزوہ بدر مین کفار مکہ کے کتنے سردار مارے گئے. |
|