1 |
جب کاروبار معیاری حد سے تجاوز کر جائے تو کونسی کفائیتیں حاصل ہوں گی |
- A. اندرونی کفائیتیں
- B. بیرونی کفائیتیں
- C. عدم کفائیتیں
- D. ذاتی کفائیتیں
|
2 |
پیمانہ کبیر کس صورت میں نقصان دہ ثابت ہوتا ہے |
- A. مقابلے کی قوت
- B. پیش پیداواری
- C. نشرواشاعت
- D. ضمنی پیداوار
|
3 |
کشیدہ کاری اور درزی کے کپڑوں کی سلائی کے عمل کو کیا کہیں گے |
- A. پیمانہ کبیر
- B. پیمانہ صغیر
- C. حاصل حسب پیمانہ
- D. پیمانہ پیمائش
|
4 |
قانون تکثیر حاصل کا نفاذ کس شعبے پر زیادہ ہوتا ہے |
- A. زراعت
- B. صنعت
- C. معدنیات
- D. تجارت
|
5 |
قانون متغیر تناسبات کا تیسرا مرحلہ کون سا ہوتا ہے |
- A. مثبت حاصل
- B. منفی حاصل
- C. تقلیل حاصل
- D. تکثیر حاصل
|
6 |
درج ذیل میں سے پیمانہ صغیر کی نشاندہی کریں |
- A. موچی کا جوتا تیار کرنا
- B. سروس شو فیکٹری
- C. چینی کا کارخانہ
- D. ٹیکسٹائل مل
|
7 |
قانون تقلیل حاصل کا نفاذ زیادہ ترکس شعبہ پر ہوتا ہے |
- A. مواصلات
- B. بین الاضلاعی تجارت
- C. صنعت
- D. زراعت
|
8 |
قوانین حاصل میں کس مقدار پر نظر رکھنی چاہیے |
- A. کل حاصل
- B. مختتم حاصل
- C. اوسط حاصل
- D. منفی حاصل
|
9 |
اگر کسی کاروبار میں ایک معین عامل پیدائش کےساتھ متغیر عاملین کی اکائیوں میں اضافہ سے پیداوار میںاضافہ کی شرح یکساں رہے تو اس رجحان کو کیا کہیں گے |
- A. تکثیر حاصل
- B. تقلیل حاصل
- C. استقرار حاصل
- D. منفی حاصل
|
10 |
قانون تقلیل حاصل کو ایک عالمگیر قانون کا درجہ اس لئے دیا جاتا ہے کہ |
- A. اس کا اطلاق زندگی کے ہر شعبہ پر ہوتا ہے
- B. جلد یا دیر معیشت کا ہر شعبہ اس کے تحت آجاتا ہے
- C. یہ تمام آجروں کی کوششوں کا نتیجہ ہوتا ہے
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|