1 |
جو سرمایہ بار بار استعمال میں لایا جاسکے اسے کیا کہتے ہیں |
- A. دائرہ سرمایہ
- B. قائم سرمایہ
- C. اجرتی سرمایہ
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
2 |
درج ذیل میں سے اشیائے صارفین اور اشیائے سرمایہ کی پہچان کریں |
- A. نون شوگر ملز
- B. دھوبی کی استری
- C. گھریلو ٹیلی وژن
- D. ڈرائینگ روم کا قالین
|
3 |
درج ذیل میں سے سرمایہ ذاتی قابلیت کی نشاندہی کریں |
- A. برف کا کارخانہ
- B. سرجن کی مہارت
- C. ابرارالحق کی گائیکی
- D. ریلوے لائن
|
4 |
پاکستان کے زیادہ آبادی والے علاقوں میںکاشت کاری کا کون سا طریقہ مفید ہوگا |
- A. کاشت وسیع
- B. کاشت عمیق
- C. مزارع کے ذریعے کاشت
- D. سرکاری فارمنگ
|
5 |
خام مال اور مشینری کس قسم کا سرمایہ ہیں |
- A. غیر مادی سرمایہ
- B. ذاتی قابلیت کا سرمایہ
- C. بین الاقوامی سرمایہ
- D. مادی سرمایہ
|
6 |
کن ماہرین کے نزدیک کسی چیز کو پیدا کرنے کے لئے صرف دو عوامل محنت اور سرمایہ درکار ہوتے ہین |
- A. کلاسیکی
- B. نو کلاسیکی
- C. زری ماہرین
- D. جدید ماہرین
|
7 |
درج ذیل میں سے کسے محنت کے زمرے میں شامل نہیں کیا جاتا |
- A. وکیل کی فیس
- B. مزدور کی مشقت
- C. ماں کا اپنے بچوں کو پڑھانا
- D. ملازمہ کا گھر میں کام کرنا
|
8 |
جنگلات، معدنیات، سمندر، پہاڑ وغیرہ کس عامل پیدائش میں شامل ہوتے ہیں |
- A. زمین
- B. محنت
- C. سرمایہ
- D. تنظیم
|
9 |
درج ذیل میں سے کسے محنت میں شامل کیا جاسکتا ہے |
- A. موچی کا اپنے لئے جوتا بنانا
- B. اپنے گھوڑے پر سواری کرنا
- C. قلی کا سامام اٹھانا
- D. بیمار والد کی دیکھ بھال کرنا
|
10 |
پاکستان ریلوے کا انتظام کس ادارے سے سپرد ہے |
- A. صوبائی حکومت
- B. وفاقی حکومت
- C. پاکستان ریلوے بورڈ
- D. پاکستان ریلوے کارپویشن
|