1 |
اجارہ داری کے تحت |
- A. شے کو کئی فرمیں پیدا کرتی ہیں
- B. شے کی قیمت پہلے سے طے شدہ ہوتی ہے
- C. شے کا قریبی نعم البدل موجود نہیں ہوتا
- D. منڈی میں داخلہ آزادانہ ہوتا ہے
|
2 |
چینی تیار کرنے والی فرموں کے گروپ کو کیا کہا جائے گا |
- A. صنعت
- B. کارٹل
- C. مکمل مقابلیاتی
- D. اجارہ داری
|
3 |
اجارہ دار کا خط طلب کہلاتا ہے |
- A. کل وصولی
- B. اوسط وصولی
- C. مختتم وصولی
- D. صفر وصولی
|
4 |
منڈی کی وسعت کا انحصار ہوتا ہے |
- A. ذرائع نقل و حمل کی ترقی پر
- B. اشیاء کا ضیاع پذیر ہونا
- C. تجارتی پابندیاں
- D. بدامنی اور ہنگامی حالات
|
5 |
جب شے کے بیشمار خریدار اور فروختکار ہوں تو منڈٰی کی کیا صورتحال ہوگی |
- A. مکمل مقابلہ
- B. نامکمل مقابلہ
- C. اجارہ داری
- D. اجارہ درانہ مقابلہ
|
6 |
بازاری قیمت کس کے گرد گھومتی رہتی ہے |
- A. یومیہ منڈی کی قیمت
- B. معیار قیمت
- C. صارفین کے
- D. فرموں کے
|
7 |
اجارہ داری میں فرموں کی تعداد ہوتی ہے |
- A. کثیر
- B. چند
- C. ایک
- D. دو
|
8 |
عرصہ کے لحاظ سے منڈی کی اقسام ہیں |
|
9 |
عرصہ وقت کے لحاظ سے درج ذیل میں سے کونسی قسم منڈی میں شامل نہیں |
- A. علاقائی منڈی
- B. یومیہ منڈی
- C. قلیل عرصہ کی منڈی
- D. طویل عرصہ کی منڈی
|
10 |
معیاری قیمت کا جائزہ کتنی صورتوں میں لیا جاسکتا ہے |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|