1 |
ذیل میں دی گئی کونسی متغیر غیر مسلسل نہیں ہے |
- A. شے کی رسد
- B. شے کی طلب
- C. وقت
- D. صرفی خرچ
|
2 |
جس طریقہ کے تحت مواد کو ہم جنس گروہوں میں بانٹا جاتا ہے اسے کیا کہتے ہیں |
- A. جماعت بندی
- B. جدول بندی
- C. تعدادی مواد کی ترتیب بندی
- D. اطلاقی طریقہ
|
3 |
ایک مضمر تفاعل کے جودوصریح تفاعل بنتے ہیں ان کا آپس میں کیا تعلق ہوتا ہے |
- A. معکوس تفاعل
- B. تکثیر تفاعل
- C. مستقل تفاعل
- D. خارجی تفاعل
|
4 |
کون سا مسلسل متغیر ہے |
- A. قیمت
- B. صرف
- C. سرمایہ کاری
- D. رفتار
|
5 |
اگر آزاد اور تابع متغیر کی قیمتیں ایک دوسرے کے معکوس ہوں تو کون سا تفاعلی رشتہ ہوگا |
- A. تقلیلی
- B. تکثیری
- C. مضمر تفاعل
- D. مستقل تفاعل
|
6 |
رسد کی تفاعلی مساوات کی پہچان کریں |
- A. q+3p-6=0
- B. q=5-0.5p
- C. 3p-q=12
- D. q-1200=-4p
|
7 |
آمدنی اور سرمایہ کاری ایک دوسرے کے کس تفاعل کی وضاحت کرتے ہیں |
- A. واضح تفاعل
- B. مضمر تفاعل
- C. معلوس تفاعل
- D. صریح تفاعل
|
8 |
کون سا انگریزی کا حرف ابجد برآمدات کی نمائندگی کرتا ہے |
|
9 |
گراف پر جہاں x محور اور y محور ملتے ہیں اسے کیا کہا جاتا ہے |
- A. ربط
- B. تفاعلی رشتہ
- C. مبداء
- D. اساس
|
10 |
ایسی مساوات جس میں نامعلوم مقدار کی ہر فرضی قیمت طرفین کو برابر کردے کون سی مساوات ہوگی |
- A. سادہ مساوات
- B. ہمزاد مساوات
- C. مساوات متماثلہ
- D. تیسرے درجے کی مساوات
|