1 |
جن اشیاء کو براہ راست استعمال کر کے حاجات کی تسکین ہوسکے کیا کہلاتی ہیں |
- A. اشیائے سرمایہ
- B. اشیائے صارفین
- C. مفت کی اشیاء
- D. برآمدی اشیاء
|
2 |
قانون طلب کی بنیاد کونسا قانون فراہم کرتا ہے |
- A. قانون تقلیل افادہ مختتم
- B. قانون استبدال
- C. قانون رسد
- D. اخلاقی قانون
|
3 |
جب دو اشیاء کے مختلف جوڑے صارف کو برابر تسکین دیں اور وہ غیر جانبدار رہے تو وہ کس نظریہ پر عمل پیرا ہوتا ہے |
- A. قانون تقلیل افادہ مختتم
- B. خطوط عدم ترجیح
- C. قانون تکثیر حاصل
- D. قانون تکثیر مصارف
|
4 |
درج ذیل میں سے کس ماہر صارف کا توازن افادہ کے طریق پر بیان کیا |
- A. ایڈم سمتھ
- B. ہکس
- C. رانبز
- D. مارشل
|
5 |
ماں کا پیار اور دوست کی دوستی کیسی حاجات ہیں |
- A. معاشی
- B. مادی
- C. غیر معاشی
- D. انمول
|
6 |
جس شے کا مسلسل اور لگاتار استعمال ہو اور مختتم افادہ بتدریج کم ہو تا کونسا قانون لاگو ہوگا |
- A. قانون تقلیل افادہ مختتم
- B. قانون تقلیل حاصل
- C. قانون تقلیل لاگت
- D. قانون غیر جانبداری
|
7 |
عدم ترجیح کا خط کس خصوصیت کا حامل ہوتا ہے |
- A. عمودی
- B. افقی
- C. محدب
- D. مقعر
|
8 |
کون سی حاجات کی تسکین انسان کی بنیادی ترجیح بنتی ہے |
- A. غیر معاشی حاجات
- B. بنیادی ضروریات
- C. آسائشیات
- D. غیر مادی حاجات
|
9 |
صرف دولت کا پہلا قانون کس نے پیش کیا |
- A. ایڈم سمتھ
- B. رابنز
- C. مارشل
- D. رابنسن
|
10 |
جب کسی شے کا کل افادہ زیادہ ہوتو مختتم افادہ ہوتا ہے |
- A. منفی
- B. مثبت
- C. صفر
- D. زیادہ سے زیادہ
|