1 |
اجرت متعارفہ کا دوسرا نام ہے |
- A. حقیقی اجرت
- B. کم سے کم اجرت
- C. زیادہ سے زیادہ اجرت
- D. زری اجرت
|
2 |
جب اجارہ دار بیرونی منڈیوں میں اندرونی منڈیوں کے مقابلہ میں شے کو کم قیمت پر فروخت کرے تو اسے کا کہا جاتا ہے |
- A. اغراق کی پالیسی
- B. امتیاز قیمت پالیسی
- C. کارٹل
- D. پول
|
3 |
ان میں کون سی مکمل مقابلہ کی شرط نہیں |
- A. خریداروں اور فروخت کاروں کی کثرت
- B. ایک جیسی اشیاء
- C. قیمت پر کنٹرول
- D. اشیائے صارفین
|
4 |
اگر کسی شے کی مجموعی رسد پر ایک ہی فرم کو مکمل کنڑول حاصل ہوتو اسے کیا کہا جائے گا |
- A. اجارہ داری
- B. دوطرفہ اجارہ داری
- C. دوجارہ
- D. چند جارہ
|
5 |
درج ذیل میں سے کون سی اجارہ دایاں ہیں |
- A. پاکستان ریلوے اور واپڈا
- B. پاکستان کے تجارتی بنک
- C. پاکستان سٹیٹ آئل
- D. تینوں
|
6 |
آجروں کے اتحاد کی صورت میں منڈی کو مختلف حصوں میں تقسیم کے معاہدے کو کیا کہا جاتا ہے |
- A. ٹرسٹ
- B. پول
- C. کارٹل
- D. پرائس لیڈر شپ
|
7 |
اجارہ داری کے تحت توازنی صورت میں طلب کی لچک ہوتی ہے |
- A. اکائی کے برابر
- B. اکائی سے زیادہ
- C. اکائی سے کم
- D. صفر
|
8 |
اجارہ داری کے تحت جب فرم کا کل حاصل بیشترین ہو تو مختتم حاصل کی کیا صورت ہوگی |
- A. مثبت
- B. صفر
- C. منفی
- D. اکائی کے برابر
|
9 |
ایسی کفائیتیں جو کسی خاص فرم سے منسوب ہوتی ہیں انہیں کہتے ہیں |
- A. کاروباری کفائیتیں
- B. بیرونی کفائیتیں
- C. فنی کفائیتیں
- D. اندورنی کفائیتیں
|
10 |
براہ راست مصارف میں ایک شامل نہیں |
- A. مشینوں کی مرمت کے اخراجات
- B. نقل و حمل کے اخراجات
- C. مستقل ملازمین کی تنخواہیں
- D. سیلز ٹیکس
|