1 |
جب اوسط لاگت اوسط حاصل سے زیادہ ہو تو فرم کس حالت میں ہوگی |
- A. نقصان
- B. معمولی منافع
- C. غیر معمولی منافع
- D. صفر منافع
|
2 |
درج ذیل میں سے ایک مکمل مقابلہ کی شرط نہیں |
- A. شے کی یکسانیت
- B. آزادانہ داخلہ
- C. قیمت پر کنڑول
- D. خریداروں اور فروخت کاروں کی کثرت
|
3 |
جب کل وصولی زیادہ سے زیادہ ہوتی ہے تو مختتم وصولی ہوتی ہے |
- A. زیادہ
- B. کم
- C. یکساں
- D. صفر
|
4 |
مکمل مقابلہ کے تحت جب مختتم لاگت کا خط مختتم حاصل کے خط کو قطع کرتا ہے تو اس کا جھکاؤ کیسا ہوتا ہے |
- A. منفی
- B. لامحدود
- C. صفر
- D. مثبت
|
5 |
مکمل مقابلہ کے تحت فرم اس وقت غیر معمولی منافع حاصل کرتی ہے جب نقطہ توازن پر |
- A. MR<MC
- B. AC<P
- C. AR<P
- D. AR=P
|
6 |
جب اوسط لاگت اوسط حاصل سے زیادہ ہو تو فرم کماتی ہے |
- A. نقصان
- B. معمولی منافع
- C. غیر معمولی منافع
- D. صفر منافع
|
7 |
جب افادہ مختتم صفر ہو تو کل افادہ کتنا ہوگا |
- A. صفر
- B. منفی
- C. کم سے کم
- D. زیادہ سے زیادہ
|
8 |
شراکت میں سب سے زیادہ حصہ داروں کی تعداد ہوتی ہے |
- A. 5
- B. 7
- C. 20
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
9 |
جب کل افادہ زیادہ سے زیادہ ہو تو مختتم افادہ ہوتا ہے |
- A. مثبت
- B. منفی
- C. صفر
- D. کم سے کم
|
10 |
نظریہ مختتم پیداواری پیش کیا ہے |
- A. مارشل
- B. ہکس
- C. کینز
- D. ایڈم سمتھ
|