1 |
مصارف پیدائش کی اقسام ہیں |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
2 |
خط طلب کس خط کو کہا جاتا ہے |
- A. مختتم حاصل کا خط
- B. اوسط حاصل کا خط
- C. کل مصارف کا خط
- D. خط تکثیر حاصل
|
3 |
کونسے مصارف متغیرہ مصارف میں شامل ہوتے ہیں |
- A. عمارت کا کرایہ
- B. خام مال کی قیمت
- C. مشینوں کی قیمت
- D. مستقل ملازمین کی تنخواہیں
|
4 |
جب فرم کی لاگت = کل حاصل ہوتو |
- A. فرم نہ تو منافع حاصل کر رہی ہوتی ہے اور نہ ہی نقصان برداشت کرتی ہے
- B. فرم غیرمعمولی منافع کماتی ہے
- C. فرم کو نقصان کا سامنا ہوتا ہے
- D. فرم معمولی یا نارمل منافع کما رہی ہوتی ہے
|
5 |
متغیرہ مصارف کا دوسرا نام کیا ہے |
- A. براہ راست مصارف
- B. قیمتی مصارف
- C. بالواسطہ مصارف
- D. تبدیل نہ ہونے والے مصارف
|
6 |
درج ذیل میں سے کون سا متغیر مصارف میں شامل نہیں |
- A. خام مال اور مشینری کی قیمت
- B. مستقل مزدوروں کی اجرت اور عمارت کا کرایہ
- C. نقل و حمل کے اخراجات
- D. پبلسٹی کے اخراجات
|
7 |
مصارف پیدائش کے مختلف تصورات کے باہمی رشتوں کی وضاحت کن صورتوں می کی جاتی ہے |
- A. قلیل مدت مصارف پیدائش
- B. طویل مدت مصارف پیدائش
- C. دونوں صورتوں میں
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
8 |
کسی بھی عامل کو اس کے متبادل استعمال سے نکالنے کےلئے جو مصارف برداشت کرنا پڑتے ہیں انہیں کیا کہا جاتا ہے |
- A. مقدم مصارف
- B. اوسط مصارف
- C. بالواسطہ مصارف
- D. متبادل مصارف
|
9 |
فرم کی پیداوار کو بازار میں فروخت کونے سے کس قدر آمد ہوگی اس سلسلے میں کن باتوں کا جائزہ لینا ضروری ہے |
- A. کل حاصل
- B. اوسط حاصل
- C. مختتم حاصل
- D. تینوں کا جائزہ لینا ضروری ہے
|
10 |
کون سا مقدم براہ راست مصارف میں شامل نہیں |
- A. مشینوں کی مرمت و تجدید کے اخراجات
- B. نقل و حمل کے اخراجات
- C. مستقل ملازمین کی تنخواہیں
- D. سیلز ٹیکس
|