1 |
زکٰوۃ کی رقم نہیں دی جاسکتی |
- A. غلام کی آزادی کےلئے
- B. عاملین زکٰوۃ کو
- C. مسجد کی تعمیر کے لئے
- D. تالیف قلب کے لئے
|
2 |
سرکاری مالیات میں پسند کیا جاتاہے |
- A. خرچ کا آمدنی سے زیادہ ہونا
- B. آمدنی کا خرچ سے زیادہ ہونا
- C. آمدنی اور خرچ کا برابر ہونا
- D. دوسرا اور تیسرا
|
3 |
نجی مالیات میں پسند کیا جاتا ہے |
- A. آمدنی و خرچ کا برابر ہونا
- B. خرچ کا آمدنی سے زیادہ ہونا
- C. آمدنی کا خرچ سے زیادہ ہونا
- D. پہلا اور دوسرا
|
4 |
حکومت کی آمدنی کی مدات میں شامل نہیں ہے |
- A. ٹیکس
- B. فیس
- C. دفاع
- D. جرمانے
|
5 |
عشر کس پر لوگو ہوتا ہے |
- A. نقد رقم پر
- B. بھیڑ بکریوں پر
- C. سامان تجارت پر
- D. زرعی پیداوار پر
|
6 |
حکومت کے اخراجات کی مدات میں شامل نہیں ہے |
- A. عدالتیں
- B. فیس
- C. نظم و نسق عامہ
- D. دفاع
|
7 |
نجی افراد کو اپنی ضروریات پوری کرنے کے لئے درج ذیل میں سے اجازت نہیں ہے |
- A. دوستوں سے قرضہ لینے کی
- B. رشتہ داروں سے مالی امداد لینے کی
- C. ملکی مالی اداروں سے قرضہ لینے کی
- D. نوٹ چھاپنے کی
|
8 |
اگر آمدنی بڑھنے کے ساتھ ساتھ ٹیکس کی شرح بھی بڑھتی جائے تو اس کہا جاتا ہے |
- A. متناسب ٹیکس
- B. متزائد ٹیکس
- C. تنزیلی ٹیکس
- D. زائد قدری ٹیکس
|
9 |
سرکاری مالیات علم معاشیات کی وہ شاخ تدریس ہے جس میں سرکاری اداروں کی آمدنی اور اخراجات، ان کے باہمی تعلق اور مالی انتظام و انصرام کا مطالعہ کیا جاتا ہے . یہ تعریف بیان کی ہے |
- A. باسٹیبل نے
- B. آرمیٹیج سمتھ نے
- C. مارشل نے
- D. پیگو نے
|
10 |
اگر ٹیکس کی شرح آمدنی میں کمی یا اضافے کے دوران تبدیل نہ ہوتو کہا جاتا ہے |
- A. متناسب ٹیکس
- B. متزائد ٹیکس
- C. تنزیلی ٹیکس
- D. زائد قدری ٹیکس
|