1 |
ایسے خط جو مختلف سرکاری دفاتر، محکمہ یا حکومتیں ایک دوسرے کو یا عوام کو لکھتے ہیں کہلاتے ہیں |
- A. سرکاری خطوط
- B. نیم سرکاری خطوط
- C. کاروباری خطوط
- D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
|
2 |
سرکاری خطوط کے اجزاء ہیں |
|
3 |
القاب اور اختتمایہ کلمات استعمال نہیں ہوتے |
- A. نجی خطوط میں
- B. یاد دہانی کے خطوط میں
- C. سرکاری یاداشت میں
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
4 |
سرکاری یاداشت قسم ہے |
- A. سرکاری خط کی
- B. نیم سرکاری خط کی
- C. کاورباری خط کی
- D. کسی کی بھی نہیں
|
5 |
مکتوب الیہ کی ذاتی توجہ دلانے کے لیے لکھا جاتا ہے |
- A. سرکاری خط
- B. نیم سرکاری خط
- C. یاددہانی خط
- D. رسمی خط
|
6 |
سرکاری خطوط کا مکتوب الیہ |
- A. حکومت کے ماتحت محکمے
- B. ملحقہ ادارے
- C. پرائیوٹ ادارے
- D. تمام شامل ہیں
|
7 |
گشتی مراسلہ |
- A. سرکاری خط کی قسم ہے
- B. کاروباری خط کی قسم ہے
- C. دونوں خطوط کی قسم ہے
- D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
|
8 |
سرکاری خط کو |
- A. مختصر ہونا چاہیے
- B. مناسب ہونا چاہئے
- C. طویل ہونا چاہئے
- D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
|
9 |
سرکاری خط میں سب سے پہلے خط کا |
- A. حوالہ نمبر تحریر کیا جاتا ہے
- B. سرنامہ تحریر کیا جاتا ہے
- C. عنوان تحریر کیا جاتاہے
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
10 |
سرکاری خط کو ہمیشہ |
- A. پیراگرافوں کی شکل میں ہونا چاہئے
- B. جملوں میں ہونا چاہئے
- C. لفظوں میں ہونا چاہئے
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|