1 |
کاروباری خط میں القاب و آداب کے بعد تحریر کیا جاتاہے |
- A. کاروبار کا نام
- B. کاروبار کے مالک کا نام
- C. خط کا عنوان
- D. تینوں درست ہیں
|
2 |
حوالہ نمبر خط پر سر نامہ لکھنے کے بعد |
- A. بائیں طرف لکھا جاتا ہے
- B. دائیں طرف لکھا جاتا ہے
- C. آخر پر لکھا جاتا ہے
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
3 |
خط و کتابت کی بدولت کاروبار |
- A. وسیع ہوتا ہے
- B. سکڑتا ہے
- C. پر منفی اثرات پڑتے ہیں
- D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
|
4 |
کاروباری خط میں اختتامیہ کلمات کے بعد لکھے جاتے ہیں |
- A. دستخط
- B. القاب و آداب
- C. عنوان
- D. مکتوب الیہ کا نام پتہ
|
5 |
کلیم پورا کرنے کا طریقہ |
- A. دریافتی خط میں بیان کیا جاتا ہے
- B. حکمی خط میں بیان کیا جاتا ہے
- C. شکایات کے خط میں بیان کیا جاتا ہے
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
6 |
خط کی نقول مکتوب الیہ کے علاوہ کسی اور کو ارسال کرنی ہو تو لکھتے ہیں |
- A. C.C
- B. P.C
- C. T.C
- D. P.S
|
7 |
کاروباری خط کا بہلا حصہ |
- A. حوالہ نمبر
- B. سرنامہ
- C. عنوان
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
8 |
ذاتی خطوط کو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
9 |
خط لکھنے کے بعد مزید کوئی بات لکھنی ہو تو لکھتے ہیں |
- A. T.C
- B. P.S
- C. T.S
- D. C.C
|
10 |
ذاتی خطوط کو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|