1 |
کاروباری اداروں میں ڈاک کھولنے والی مشین کہلاتی ہے |
- A. میل اوپنر
- B. فولڈنگ مشین
- C. پچنگ مشین
- D. تینوں صحیح ہیں
|
2 |
مواصلاتی مشینوں میں شامل نہیں ہے |
- A. ٹیلی فون
- B. املا کرنے والی مشین
- C. ٹیلی پرنٹر
- D. فولڈنگ مشین
|
3 |
پوسٹنگ مشین کے ذریعے پوسٹنگ کے لئے استعمال کئے جاتے ہیں |
- A. ڈیبٹ کارڈ
- B. کریڈٹ کارڈ
- C. لیجر کارڈ
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
4 |
ٹائپ رائٹر |
- A. نقول تیار کرنے والی مشینیں
- B. جسابی مشینیں
- C. مواصلاتی مشینیں
- D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
|
5 |
کاروباری دفتر کی کامیابی کا انحصار |
- A. رشوت پر
- B. مزدوروں پر
- C. مشینوں پر
- D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
|
6 |
کام کے اعتبار سے مشینوں کی اقسام |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
7 |
مشینوب کی بدولت دفتر کا کام |
- A. آسان ہو جاتا ہے
- B. مشکل ہو جاتا ہے
- C. اسی طرح چلتا رہتا ہے
- D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
|
8 |
حسابی مشینیں کتنی ہیں |
|
9 |
خط یا دستاویزات کی ہو بہو نقل حاصل کی جاتی ہے |
- A. فوٹو سٹیٹ مشین سے
- B. خود کار ٹائپ رائٹر سے
- C. برقی ٹائپ مشین سے
- D. ٹائپ رائٹر سے
|
10 |
دفتری مشئبوب کی بدولت |
- A. وقت اور محنت میں بچت
- B. کام میں سہولت
- C. استعدادکا میں اضافہ
- D. مندرجہ بالا تمام شامل ہیں
|