1 |
آزادی سے پہلے برصغیر پاک و ہند میں ایوان صنعت و تجارت کام کر رہے تھے |
|
2 |
ایوان صنعت و تجارت کی تشکیل کے لیے ضروری ہے |
- A. ایوان صنعت و تجارت کا آئین
- B. ایوان صنعت و تجارت کے قوائد و ضوبط
- C. دونوں
- D. دوںوں میں سے کرئی نہیں
|
3 |
ایوان صنعت و تجارت کے اراکین کی اقسام ہیں |
- A. چار
- B. پانچ
- C. چھ
- D. سات
|
4 |
دنیا کا پہلا ایوان تجارت کس سن میں فرانس میں تشکیل دیا گیا |
- A. 1599
- B. 1598
- C. 1597
- D. 1596
|
5 |
برطانیہ میں پہلا ایوان تجارت قائم ہوا |
- A. 1773
- B. 1768
- C. 1789
- D. 1772
|
6 |
چھوٹے اور درمیانے درجے کے صنعتی اور تجارتی اداروں کو نام دیا گیا ہے |
- A. گروپ اراکین کا
- B. چیمبر اراکین کا
- C. ایسوسی ایٹ اراکین کا
- D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
|
7 |
پاکستان میں دوسرا ایوان تجارت کب قائم ہوا؟ |
- A. 1923
- B. 1924
- C. 1925
- D. 1926
|
8 |
چیمبر اراکین میں کن اداروں کو رکنیت دی جاتی ہیں |
- A. بڑے صنعتی و تجارتی
- B. درمیانے صنعتی اور تجارتی
- C. چھوٹے صنعتی اور تجارتی
- D. مندرجہ بالا تمام
|
9 |
ایوان صنعت و تجارت کی کمیٹی میں اراکین نامزد کرنے کا اختیار حاصل ہے |
- A. حکومت کو
- B. عوام کو
- C. کاروباری لوگوں کو
- D. مزدوروں کو
|
10 |
ایوان صنعت و تجارت کے اراکین ہو سکتے ہیں |
- A. مقامی افراد
- B. غیر مقامی افراد
- C. دونوں
- D. دونوں ہی نہیں ہو سکتے
|