1 |
ایسے گودام جو گودیوں پر درآمدی تاجروں کی سہولت کے لئے تعمیر کئے جاتے ہیں |
- A. بانڈڈ گودام
- B. نجی گودام
- C. عوامی گودام
- D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
|
2 |
بعض اشیاء کو لمبے عرصے تک گوداموں میں ذخیرہ کر لینے سے |
- A. قیمت بڑھ جاتی ہے
- B. قیمت کم ہو جاتی ہے
- C. قیمت مستحکم رہتی ہے
- D. اشیاء خراب ہو جاتی ہیں
|
3 |
پھلوں کو فروخت سے پہلے کہاں رکھتے ہیں |
- A. گھر
- B. فیکٹری
- C. گودام
- D. آفس
|
4 |
ایسا گودام جن میں عام لوگ ضرورت کے مطابق اپنا مال ذخیرہ کر سکتے ہوں ان کو کہتے ہیں |
- A. عوامی گودام
- B. نجی گودام
- C. پرائیوٹ گودام
- D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
|
5 |
عوامی گودام ملکیت ہوتے ہیں |
- A. حکومت کے
- B. مختلف افراد کے
- C. فیکٹریوں کے
- D. پرائیوٹ اداروں کے
|
6 |
نجی گودام ملکیت ہوتے ہیں |
- A. کاروباری اداروں کی
- B. حکومت کی
- C. کارپوریشن کی ملکیت
- D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
|
7 |
ایسا عمل جس میں اشیاء کا اکٹھا کرنا، ان کا ذخیرہ اور درجہ بندی وغیرہ شامل ہوں کہلاتا ہے |
- A. ذخیرہ کاری
- B. گودام
- C. دونوں
- D. کوئی بھی نہیں
|
8 |
عوامی گودام اور بانڈڈ گودام عام طور تعمیر کئے جاتے ہیں |
- A. گودیوں کے قریب
- B. مارکیٹ کے قریب
- C. صنعتوں کے قریب
- D. رہائشی کالونیوں کے قریب
|
9 |
کون سے گودام کاروباری اداروں کی ذاتی ملکیت ہوتے ہیں |
- A. حکومتی
- B. نجی
- C. بانڈڈ
- D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
|
10 |
عوامی گودام اور بانڈڈ گوداموں کی رسید کو استعمال کیا جاتا ہے |
- A. کفالت کے طور پر
- B. کاروبار کے طور پر
- C. ذمہ داری کے طور پر
- D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
|