1 |
اگر کوئی شخص اپنی جائیداد کا دو مختلف کمپنیوں سے بیمہ کروالے تو اس بیمہ کو کہتے ہیں |
- A. تاحیات بیمہ
- B. دوہرا بیمہ
- C. تلافی بیمہ
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
2 |
پاکستان میں بیمہ زندگی کے کاروبار کو کس سن میں قومی ملکیت میں لے لیا گیا |
- A. 1970
- B. 1972
- C. 1973
- D. 1978
|
3 |
بحری بیمہ کی رقم کس صورت میں نہیں ملتی |
- A. اگر جہاز راستہ بدل لے
- B. جہاز سمندری سفر کے قابل نہ ہو
- C. تجارت غیر ضروری ہو
- D. مندرجہ بالا تمام
|
4 |
بیمہ ایک ایسا معاہدہ ہے جس میں بیمہ کار |
- A. نفع دیتا ہے
- B. سود دیتا ہے
- C. نقصان کی تلافی کرتا ہے
- D. تینوں صحیح ہیں
|
5 |
جو شخص بیمہ کرواتا ہے اُسے کہتے ہیں |
- A. بیمہ دار
- B. تجویزدہندہ
- C. بیمہ پالیسی
- D. پہلے دونوں صحیح ہیں
|
6 |
جیون ساتھی بیمہ پالیسی کے تحت میاں و بیوی کو مالی تحفظ فراہم کیا جاتا ہے |
- A. ایک ہی قسط میں
- B. دو قسطوں میں
- C. تین قسطوں میں
- D. چار قسطوں میں
|
7 |
بیمہ زندگی سے کس قسم کا تحفظ حاصل ہوتا ہے |
- A. انفرادی
- B. اجتماعی
- C. مندرجہ بالا دونوں
- D. دونوں میں سے کوئی نہیں
|
8 |
پاکستان میں بیمہ کی طرف عوام کا رجحان کیوں کم ہے |
- A. جہالت
- B. غربت
- C. معاشی پسماندگی
- D. تینوں
|
9 |
بیمہ زندگی سے حاصل ہوتی ہے |
- A. بہترین سرمایہ کاری
- B. مالی بوجھ میں کمی
- C. قرض کے لئے کفالت
- D. مندرجہ بالا تمام
|
10 |
بیمہ دار کی وفات پر رقم ادا کی جاتی ہے |
- A. دوستوں کو
- B. ورثا کو
- C. رشتہ داروں کو
- D. بیمہ کرنے والے کو
|