1 |
حکومت پاکستان نے مضاربہ آرڈیننس جاری کیا |
- A. یکم جنوری 1980 کو
- B. یکم جنوری 1981 کو
- C. یکم جنوری 1979 کو
- D. یکم جنوری 1978 کو
|
2 |
مشارکہ کی بنیاد اسلام کے |
- A. سودی تصور پر قائم کی گئی
- B. غیر سودی تصور پر قائم کی گئی ہے
- C. دونوں شامل ہیں
- D. دونوں میں سے کوئی بھی نہیں
|
3 |
مضاربہ کے سرٹیفیکٹ |
- A. قابل انتقال نہیں ہوتے
- B. قابل انتقال ہوتے ہیں
- C. مشروط طور پر قابل انتقال
- D. مندرجہ بالا تمام
|
4 |
کاروباری سرمایہ کاری کو مدت کے لحاظ سے تقسیم کیا جاتا ہے |
- A. چار حصوں میں
- B. دو حصوں میں
- C. تین حصوں میں
- D. چھ حصوں میں
|
5 |
مختصر مدت کے سرمائے کا عرصہ |
- A. دو سال
- B. ایک سال سے زائد
- C. ڈیڑھ سال
- D. ایک سال یا اس سے کم
|
6 |
کاروباری تنظیم مضاربہ میں |
- A. دونوں فریق سرمایہ لگاتے ہیں
- B. دونوں فریق محنت اور تجربہ لگاتے ہین
- C. ایک فریق سرمایہ جبکہ دوسرا محنت کرتا ہے
- D. مندرجہ بالا تمام
|
7 |
مضاربہ کی اقسام ہیں |
|
8 |
طویل مدت کے لئے سرمایہ کی شرح سود |
- A. کم ہوتی ہے
- B. ہوتی ہی نہیں
- C. زیادہ ہوتی ہے
- D. مندرجہ بالا تمام شامل ہیں
|
9 |
فیکٹرز کاروبار کے |
- A. گاہک ہوتے ہیں
- B. ملازم ہوتے ہیں
- C. مقروض ہوتے ہیں
- D. مقروض سے وصولی کے ذمہ دار ہوتے ہیں
|
10 |
مختصر مدت کی سرمایہ کاری کے ذرائع ہیں |
|