1 |
اشتہار بازی صارفین میں |
- A. عارضی طلب پیدا کرتی ہہے
- B. مصنوعی طلب پیدا کرتی ہے
- C. بنیادی ضرورت کی طلب پیدا کرتی ہے
- D. طلب پیدا ہی نہیں کرتی
|
2 |
وہی سیلز مین اپنے پیشے میں کامیاب ہوتا ہے |
- A. جسے منافع سے غرض ہو گی
- B. جسے کام کی لگن ہو گی
- C. جسے منافع سے کوئی غرض نہ ہوگی
- D. جو زیادہ جھوٹ بولے
|
3 |
تشہیر پر جتنا روپیہ خرچ ہوتا ہے پیدا کار اس کا تمام جوجھ ڈالتا ہے |
- A. خود پر
- B. صارف پر
- C. تھوک فروش اور پرچون فروش پر
- D. دونوں ب اور ج پر
|
4 |
اشتہار بازی کا مطلب ہے |
- A. اشیاء کو پیدا کرنا
- B. اشیاء کو فروخت کرنا
- C. اشیاء کو متعارف کروانا
- D. اشیاء کو خراب کرنا
|
5 |
آواز کے ذریعے پیغام پہنچانے کا اہم ذریعہ |
- A. ٹیلی ویژن ہے
- B. ریڈیو ہے
- C. ویڈیو کیسٹ ہے
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
6 |
اشتہار بازی ہر |
- A. بھاری رقم خرچ ہوتی ہے
- B. بہت کم رقم خرچ ہوتی ہے
- C. مناسب رقم خرچ ہوتی ہے
- D. رقم خرچ نہیں ہوتی ہے
|
7 |
کاروبار بڑھانے کے لئے لوگوں میں اشیاء کے چھوٹے پیکٹ بنا کر |
- A. کم معاو ضہ میں تقسیم کیے جاتے ہیں
- B. بلا معاوضہ تقسیم کیے جاتے ہیں
- C. اصل لاگت پر تقسیم کیے جاتے ہیں
- D. زیادہ منافع پر تقسیم کیے جاتے ہیں
|
8 |
اشتہار بازی پیسے |
- A. میں اضافہ کرتی ہے
- B. بچت کرتی ہے
- C. کا ضیاع ہے
- D. کم کرتی ہے
|
9 |
اشتہار بازی غریبوں کے لئے |
- A. بے اثر ہے
- B. خوشی کا باعث ہے
- C. مالی مشکلات اور مایوسی کا سبب ہے
- D. وقت کا ضیاع ہے
|
10 |
اچھے سیلز مین کی خصوصیات یہ ہے کہ وہ |
- A. بہت زیادہ قیمت پر چیز فروخت کرے
- B. بہت اچھی طرح مصنوعات کو متعارف کروائے
- C. بہت کم قیمت پر چیز فروخت کرے
- D. گاہک سے جھوٹ بول کر زیادہ خوبیاں بتائے
|