1 |
ایجنٹ سے مراد ایسا شخص ہے جو |
- A. کارخانوں سے اشیاء خریدتا ہے
- B. اشیاء خرید کر فروخت کرتا ہے
- C. دوسرے کے لئے خدمات فراہم کرتا ہے
- D. اشیاء خود بناتا ہے
|
2 |
ایجنٹ کا معاوضہ |
- A. مزدوری کہلاتا ہے
- B. منافع کہلاتا ہے
- C. تنخواہ کہلاتا ہے
- D. کمیشن کہلاتا ہے
|
3 |
ایسا ایجنٹ جو خریدار سے رقم وصول کر سکتا ہے |
- A. کلیرنگ ایجنٹ
- B. برآمدی ایجنٹ
- C. عامل یا فیکٹر
- D. انڈررائٹر
|
4 |
تجارتی متوسطین سے مراد ایسے افراد ہیں |
- A. جو پرچون فروش سے اشیاء خریدتے ہیں
- B. جو تھوک فروش سے اشیاء خریدتے ہیں
- C. جو پیدا کار سے اشیاء صارفین تک پہنچاتے میں مدد دیتے ہیں
- D. جو کارخانے دار سے اشیاء خریدتے ہیں
|
5 |
حصص کی خرید و فروخت میں معاونت کرنے والا ایجنٹ |
- A. کلیرنگ ایجنٹ
- B. انڈررائٹر
- C. فارورڈنگ ایجنٹ
- D. نیلام کنندہ
|
6 |
پیداکاروں سے اشیاء صارفین تک پہنچاتے ہیں |
- A. خوردہ فروش
- B. تھوک فروش
- C. تجارتی متوسطین
- D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
|
7 |
مال کی فروخت کے لیے مقرر کیا جانے والا ایجنٹ |
- A. بروکر
- B. نیلام کنندہ
- C. عامل یا فیکٹر
- D. انڈررائٹر
|
8 |
ایسا ایجنٹ جو صرف کسی خاص ادارے کی طرف سےمال فروخت کرتا ہے |
- A. عام ایجنٹ
- B. سفری ایجنٹ
- C. خصوصی ایجنٹ
- D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
|
9 |
ہر قسم کے مال کی خرید و فروخت کرنے والا ایجنٹ |
- A. کمیشن ایجنٹ
- B. انڈررائٹرر
- C. بروکر
- D. برآمدی ایجنٹ
|
10 |
مال فروخت کرنے کے علاوہ رقم کی وصولی کا بھی ذمہ دار ایجنٹ |
- A. بروکر ایجنٹ
- B. ڈیل کریڈئیر ایجنٹ
- C. کمیشن ایجنٹ
- D. خصوصی ایجنٹ
|