1 |
انڈنٹ کی اقسام کتنی ہے |
|
2 |
برآمدی تجارت سے |
- A. روزگار میں اضافہ ہوتا ہے
- B. زرمبادلہ میں اضافہ ہوتا ہے
- C. دوسرے ممالک سے تعلقات بنتے ہیں
- D. مندرجہ بالا تمام شامل ہیں
|
3 |
بیرون ملک مال فروخت کرنے کے طریقے کتنے ہیں |
|
4 |
انڈنٹ کی قبولیت |
- A. برآمد کنندہ کرتا ہے
- B. درآمد کنندہ کرتا ہے
- C. حکومت کرتی ہے
- D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
|
5 |
معاملات طے ہونے پر برآمد کنندہ کونسی دستاویزات تیار کرواتا ہے |
- A. بیچک
- B. قونصلر بیچک
- C. تصدیق نامہ اصلیت
- D. مندرجہ بالا تمام
|
6 |
لیٹر آف کریڈٹ کھولوانے کا مطالبہ کون کرتا ہے |
- A. برآمدی تاجر
- B. درآمدی تاجر
- C. دونوں ہی
- D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
|
7 |
پاکستان میں کس ایکٹ کے تحت خود کو رجسٹرڈ کروایا جاتا ہے |
- A. 1952
- B. 1951
- C. 1950
- D. 1949
|
8 |
برآمد کنندہ کو ادائیگی کیسے ہوتی ہے |
- A. بل آف ایکسچیج
- B. نقد
- C. دونوں طریقوں سے
- D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
|
9 |
بیرون ممالک مال فروخت کرنے کے طریقے |
- A. تشہیر
- B. ذاتی دورہ
- C. سفری نمائندے
- D. مندرجہ بالا تمام
|
10 |
برآمد کنندہ معاملات طے ہونے پر تیار کرواتا ہے |
- A. بیچک
- B. قونصلر بیچک
- C. تصدیق نامہ اصلیت
- D. مندرجہ بالا تمام شامل ہیں
|