1 |
مال کی درآمد کے مروجہ طریقے کے مدارج ہیں |
|
2 |
اگر تاجر مال خود نہ اٹھانا چاہتا ہو تو وہ حکام کو |
- A. بل آف انٹری جاری کرتا ہے
- B. بل آف سئیٹ جاری کرتا ہے
- C. ڈلیوری آرڈر جاری کرتا ہے
- D. بل آف لیڈنگ جاری کرتا ہے
|
3 |
اصل قیمت کے ساتھ اسے جہاز تک پہنچانے کے اخراجات کہلاتے ہیں |
- A. ایف اے ایس پرائس
- B. ایکس شپ پرائس
- C. ان بانڈ پرائس
- D. ڈیوٹی پیڈ
|
4 |
مال کے بندگاہ پر پہنچنے کے بعد درآمد کنندہ مال کی مکمل تفصیل کسٹم حکام کو پیش کرتا ہے اس تفصیل کو کہتے ہیں |
- A. بل آف لیڈنگ
- B. بل آف سائیٹ
- C. بل آف انٹری
- D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
|
5 |
درآمدی تاجر کے لیے رجسٹرڈ ہوتا ضروری ہوتا ہے |
- A. درآمد برآمد کنٹرول ایکٹ 1950 کے تحت
- B. درآمد برآمد کنٹرول ایکٹ 1952 کے تحت
- C. درآمد برآمد کنٹرول ایکٹ 1975 کے تحت
- D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
|
6 |
اگر مال کی قیمت میں کسٹم ڈیوٹی تک کے اخراجات شامل ہوں تو اسے |
- A. ڈیوٹی پیڈ کہتے ہیں
- B. کسٹم پیڈ کہتے ہیں
- C. ان بونڈ کہتے ہیں
- D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
|
7 |
اگر درآمد کنندہ مال کی تفصیل کسٹم حکام کو فراہم نہ کر سکے تو وہ کسٹم حکام کو درخواست دیتا ہے کہ وہ خود ماک کا معائنہ کر کے مال کی تفصیل معلوم کر لیں اس کا تحریر کو کہتے ہیں |
- A. بل آف سائیٹ
- B. بل آف لیڈنگ
- C. بل آف انٹری
- D. بل آف آرڈر
|
8 |
درآمدی ذرائع کون کون سے ہیں؟ |
- A. تاجر اور انڈنٹ
- B. انڈنٹ اور غیر ملکی دفتر خرید
- C. تاجر اور غیر ملکی دفتر خرید اور انڈنٹ
- D. تاجر اور غیر ملکی دفتر خرید
|
9 |
کسٹم حکام سے مال کے معائنے کی درخواست کہلاتی ہے |
- A. بل آف سائٹ
- B. بل آف انٹری
- C. کسٹم کا اجازت نامہ
- D. دستاویزات کی ترسیل
|
10 |
ایسی تجارت جس میں کوئی ملک دوسرے ممالک سے اشیاء ضرورت کے وقت منگواتا یا خریدتا ہے وہ کہلاتی ہے |
- A. درآمدی تجارت
- B. برآمدی تجارت
- C. درآمدی اور برآمدی تجارت
- D. ان میں کوئی بھی نہیں
|