1 |
مصائب اور تکالیف میں اللہ تعالی کی مدد طلب کرنی چاہیے. |
- A. والدین کے زریعے
- B. مال و دولت کے زریعے
- C. صبر و نماز کے زریعے
- D. رشتہ داروں کے زریعے
|
2 |
شیطان انسان کو کس چیز سے ڈراتا ہے. |
- A. جھوٹ سے
- B. تنگ دستی سے
- C. غیبت سے
- D. تکبر سے
|
3 |
حدیث کےمطابق شیطان اس گھر میں داخل نہیں ہوتا جس میں تلاوت کی جائے |
- A. سورہ النساء کی
- B. سورہ یسیٰن کی
- C. سورہ البقرہ کی
- D. سورہ یونس کی
|
4 |
کون لوگ ایمان والوں اور اللہ تعالی کو دھوکا دینا چاہتے ہیں |
- A. ًمشرکین
- B. منافقین
- C. یہودی
- D. مسیحی
|
5 |
سورہ بقرہ کا مرکزی مضمون ہے. |
- A. آخرت
- B. ہدایت
- C. تجارت
- D. سیاست
|
6 |
اللہ تعالی نے طور پر پہاڑ کو کن کے سروں پر بلند کیا . |
- A. مشرکین مکہ کے
- B. منافقین کے
- C. یہود کو
- D. نصاریٰ کو
|
7 |
مدینہ منورہ کے آس پاس بڑی تعداد میں آباد تھے. |
- A. یہودی
- B. مسیحی
- C. مجوسی
- D. صحآبی
|
8 |
روزہ کی فرضیت کا حکم آیا ہے. |
- A. سورہ البقرہ
- B. سورہ النساء
- C. سورہ آل عمران
- D. سورہ المائدہ
|
9 |
جب حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اپنا عصا پتھر پر مارا تو اس میں سے چشمے پھوٹ پڑے. |
|
10 |
ایتہ الکرسی حصہ ہے. |
- A. سورہ الرحمٰن
- B. سورہ یسیٰن
- C. سورہ البقرہ
- D. سورہ ال عمران
|