1 |
بسم اللہ الرحمان الرحیم تعلیم ہے. |
- A. بھائی چارہ
- B. صلہ رحمی
- C. امان کی
- D. تقویٰ کی
|
2 |
مسجد کی تعمیر اور نگرانی کے لیے شرط ہے. |
- A. ایمان کامل
- B. تاجر ہونا
- C. مال دار ہونا
- D. صآحب علم ہونا
|
3 |
غزوہ تبوک میں اسلامی لشکر کتنے میل کا فاصلہ طے کرکے ملک شام پہنچا. |
- A. چار سو میل
- B. پانچ سو میل
- C. سات سو میل
- D. چھ سو میل
|
4 |
سورہ التوبہ میں سازشیں بے نقاب کی گئی ہیں. |
- A. منافقین
- B. یہودیوںکی
- C. عیسائیوں کہ
- D. مشرکین کی
|
5 |
یہود کس نبی کو اللہ تعالی کا بیٹا قرار دیتے تھے. |
- A. حضرت عزیز علیہ السلام کو
- B. حضرت موسیٰ علیہ السلام کو
- C. حضرت سلیمان علیہ السلام کو
- D. حضرت ہارون علیہ السلام کو
|
6 |
سورہ توبہ میں زکر ہے؛ |
- A. عرفات کا
- B. حدیبیہ کا
- C. غار ثور کا
- D. غار حرا کا
|
7 |
غزوہ تبوک کس سن ہجری میں پیش آیا. |
- A. 7 ھ
- B. 8 ھ
- C. 9 ھ
- D. 10 ھ
|
8 |
سورہ التوبہ میں تفصیلی زکر ہے. |
- A. جنگ یرموک
- B. فتح مکہ کا
- C. غزوہ تبوک کا
- D. جنگ موتہ
|
9 |
قرآن مجید کی ترتیب کے اعتبار سے سورہ التوبہ قرآن مجید کی کونسی سورت ہے. |
- A. چھٹی
- B. ساتویں
- C. آٹھویں
- D. نویں
|
10 |
سورہ التوبہ میں زکوۃ کے کتنے مصارف بیان ہوئے ہیں. |
- A. پانچ
- B. چھ
- C. سات
- D. آٹھ
|