1 |
غزوہ بدر میں اسلامی لشکر کے پاس زر ہیں تھیں. |
|
2 |
مال غنیمت کا کون سا حصہ اللہ اور اس کے رسول ہوئے آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے ہے. |
- A. دوسرا
- B. تیسرا
- C. چوتھا
- D. پانچویں
|
3 |
غزوہ بدر اسلام اور کفر کے درمیان جنگ تھی. |
- A. پہلی
- B. دوسری
- C. تیسری
- D. چوتھی
|
4 |
اللہ تعالی نے ایمان والوں کو میدان جنگ میں حکم دیا ہے. |
- A. ثابت قدمی
- B. کفایت شعاری
- C. انصاف کا
- D. اچھے اخلاق
|
5 |
اللہ تعالی نے مسلمانوں کو حکم دیا کہ وہ کافروں کے مقابلے میں تیار رکھیں. |
- A. کتابیں
- B. قوت
- C. اوزار
- D. برتن
|
6 |
سورہ انفال میں اللہ تعالی نے کس برے کام کے کرنے سے منع فرمایا ہے. |
- A. غیبت
- B. خیانت
- C. دھوکا
- D. حسد
|
7 |
سورہ االانفال نازل ہوئی. |
- A. 5 ہجری میں
- B. 4 ہجری میں
- C. 2 ہجری میں
- D. 3 ہجری میں
|
8 |
سورہ الانفال میں یوم فرقان کہاگیا ہے. |
- A. غزوہ احد
- B. غزوہ بدر
- C. غزوہ خیبر کو
- D. غزوہ خندق کو
|
9 |
کن لوگوں کے دل اللہ تعلای کا زکر کرنے پر کانپ جاتے ہیں. |
- A. دنیا داروں کے
- B. مومنوں کے
- C. پڑھے لکھے لوگوں کے
- D. غریبوں کے
|
10 |
مال اور اولاد کی محبت میں حد سے بڑھ جاناباعث ہے. |
- A. نقصان کا
- B. فتنے کا
- C. شہرت کا
- D. فخر کا
|