1 |
کن لوگوں کے دل اللہ تعلای کا زکر کرنے پر کانپ جاتے ہیں. |
- A. دنیا داروں کے
- B. مومنوں کے
- C. پڑھے لکھے لوگوں کے
- D. غریبوں کے
|
2 |
سورہ انفال میں اہل مکہ کو اجنام سے ڈرایا گیا ہے. |
- A. قوم ثمود
- B. قوم عاد کے
- C. آل فرعون کے
- D. بنی اسرائیل
|
3 |
غزوہ بد ر مسلمانوں کے پاس گھوڑے تھے. |
|
4 |
سورہ انفال کے آغاز میں زکر ہے. |
- A. مال غنیمت کا
- B. نماز کا
- C. زکوۃ کا
- D. جہاد کا
|
5 |
غزوہ بدر کا دوسرا نام ہے. |
- A. یوم الفرقان
- B. غزوہ احزاب
- C. جیش العسرہ
- D. جنگ فجار
|
6 |
غزوہ بدر سے پہلے کفار مکہ نے مدینہ منورہ مین خط لھا. |
- A. کعب بن اشرف کو
- B. عمرو بن عبدہ کو
- C. عبداللہ بن آبی کو
- D. عتبہ بن ربعیہ کو
|
7 |
مال غنیمت کی تقسیم کے احکام نازل ہوئے ہیں. |
- A. سورہ انفال
- B. سورہ التوبہ
- C. سورہ الاعراب
- D. سورہ انعام
|
8 |
مسلمانوں کو کافروں سے اس وقت تک لڑنے کا حکم ہے جب تک باقی نہ رہے. |
- A. بزدلی
- B. نادانی
- C. فتنہ
- D. جہالت
|
9 |
غزوہ بدر اسلام اور کفر کے درمیان جنگ تھی. |
- A. پہلی
- B. دوسری
- C. تیسری
- D. چوتھی
|
10 |
دین اسلام میں جہاد کا اہم مقصد خاتمہ ہے. |
- A. امن کا
- B. جہالت کا
- C. فتنے کا
- D. نادانی کا
|