1 |
قادسیہ کی جنگ میں کس کو شکست ہوئی |
- A. ترکیوں کو
- B. ایرانیوں کو
- C. غریبوں کو
- D. پاکستان کو
|
2 |
سبق پہلی فتح لیا گیا ہے |
- A. پس پردہ
- B. مردم دیدہ
- C. دھنک پر قدم
- D. محمد بن قاسم
|
3 |
دمشق کے لوگ بازاروں اور چھتوں پر کیوں کھڑے تھے |
- A. جلوس دیکھنے کے لیے
- B. تماشہ دیکھنے کے لیے
- C. ڈرامہ دیکھنے کے لیے
- D. لڑائی دیکھنے کےلیے
|
4 |
نسیم حجازی کا سن پیدائش |
- A. 1836
- B. 1889
- C. 1887
- D. 1914
|
5 |
سبق پہلئ فتح کے مصنف کا نام ہے. |
- A. مولوی نذیر احمد
- B. مرزا ادیب
- C. نسیم حجازی
- D. محمد بن قاسم
|
6 |
بھیم سنگھ کتنی فوج کے ساتھ لسبیلہ پہنچا |
- A. پجاس ہزار
- B. بیس ہزار
- C. چالیس ہزار
- D. تیس ہزار
|
7 |
محمد بن قاسم کی فوج کا جلوس شہر سے روانہ ہوا |
- A. بغداد
- B. کوفہ
- C. دمشق
- D. مکہ
|
8 |
مسلمان کس کے لیے جنگ لڑتےہیں. |
- A. اللہ تعالیٰ کے لیے
- B. اپنے آپ کے لیے
- C. انسانوں کے لیے
- D. دشمن کے لیے
|
9 |
محمد بن قاسم کی فوج میں کس قسم کے سپاہی شامل تھے. |
- A. کم سن لڑکے
- B. چوان
- C. بوڑھے
- D. الف ، ب، ج سب
|
10 |
محمد بن قاسم قلعے پر حملہ کرنے کے لیے کتنی فوج لے کر جانا چاہتا تھا. |
- A. سات سو بیادہ سپاہی
- B. پانچ سو پیادہ سپاہی
- C. چھ سو پیادہ سپاہی
- D. آٹھ سو پیادہ سپاہی
|