1 |
سر سید احمد خان نے پنجاب کا دورہ کب کیا. |
- A. 1885
- B. 1884
- C. 1824
- D. 1890
|
2 |
میاں بشیر احمد کس سنہ میں فوت ہوئے |
- A. 1940
- B. 1971
- C. 1981
- D. 1991
|
3 |
سرسید احمد خان کا انتقال کب ہوا |
- A. 1895
- B. 1897
- C. 1898
- D. 1884
|
4 |
قرار داد پاکستان منظور ہوئی |
- A. 23 مارچ 1940
- B. 23 مارچ 1947
- C. 23 مارچ 1950
- D. 23 مارچ 1957
|
5 |
تقسیم بنگال کے خلاف تحریک کب شروع ہوئی. |
- A. 1930
- B. 1909
- C. 1907
- D. 1905
|
6 |
انگریز دہلی میں کب داخل ہوئے. |
- A. 1884
- B. 1803
- C. 1854
- D. 1857
|
7 |
آل انڈیا محمڈن ایجوکیشن کانفرنس کی بنیاد کس نے رکھی |
- A. سرسید احمد خان نے
- B. علامہ اقبال نے
- C. محمد علی جوہر نے
- D. قائداعظم نے
|
8 |
سبق "تشکیل پاکستان" کس کی تصنیف ہے. |
- A. میاں بشیر احمد
- B. علامہ شبلی نعمانی
- C. مولوی نذیر احمد
- D. نسیم حجازی
|
9 |
اورنگ زیب عالمگیر کا سن وفات کیا ہے |
- A. 1706ء
- B. 1707ء
- C. 1708ء
- D. 1909ء
|
10 |
1937 کے انتخابات کے بعد کانگریس نے کتنے صوبوں پر حکومت شروع کی. |
- A. پانچ صوبوں
- B. چھ صوبوں
- C. سات صوبوں
- D. اٹھ صوبوں
|