1 |
معمار حرم سے کون مراد ہے؟ |
- A. مسلمان
- B. اہل عرب
- C. اہل ایران
- D. اہل عجم
|
2 |
نرگس کے پھول کو کس سے تشبیہ دی جاتی ہے؟ |
- A. ستارے سے
- B. حسین عورت سے
- C. آنکھ سے
- D. چاند سے
|
3 |
خاور کے معنی ہیں |
- A. شمال
- B. جنوب
- C. مغرب
- D. مشرق
|
4 |
اثر باختہ کے معنی ہیں |
- A. موثر
- B. گہرا اثر
- C. بے اثر
- D. زوداثر
|
5 |
نظم از خواب گران خیز میں علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ نے کونسے پھول کا ذکر کیا ہے؟ |
- A. موتیا
- B. گل لالہ
- C. گلاب
- D. نرگس
|
6 |
نرگس کا استعارہ کیسی شخصیت کے لیے استعمال کیا جاتا ہے؟ |
- A. محافظ اور نگران شخصیت
- B. دل آویز شخصیت
- C. سحرانگریز شخصیت
- D. ا،ب اور ج تینوں
|
7 |
نظم ازخواب گراں خیز کس نے لکھی ہے؟ |
- A. شیخ سعدی شیرازی
- B. علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ
- C. مولانا جلال الدین رومی
- D. فردوسی طوسی
|
8 |
صبہا کے معنی ہیں |
- A. ٹھنڈی ہوا
- B. شراب
- C. بادسموم
- D. باد صر صر
|
9 |
انگریز ہندوستان کو کس چیز سے تشبیہ دیتا تھا؟ |
- A. سونے کی بلبل
- B. سونے کی چڑیا
- C. سونے کی فاختہ
- D. ا، ب اور ج تینوں سے
|
10 |
خیز قواعد کی رو سے کیا ہے؟ |
- A. مصدر
- B. اسم فاعل
- C. فعل امر
- D. فعل ماضی
|