1 |
شیخ سعدی رحمتہ اللہ علیہ شیرازی کا پورا نام کیا تھا؟ |
- A. جلال الدین
- B. علاؤالدین
- C. مصلح الدین
- D. مشرف الدین
|
2 |
گرفتند کا صیغہ ہے |
- A. جمع حاضر
- B. واحد متکلم
- C. جمع غائب
- D. واحد غائب
|
3 |
سبق گلھای گلستان سعدی کی پہلی حکایت میں نو شیروان عادل نے کس چیز کی قیمت ادا کرنے کے لیے کہا؟ |
- A. نمک
- B. گوشت
- C. آٹا
- D. چاول
|
4 |
شیخ سعدی شیرازی نے ابتدائی تعلیم کہاں حاصل کی؟ |
- A. اصفہان میں
- B. بخارا میں
- C. شیراز میں
- D. سمر قند میں
|
5 |
گفتم بلحاظ زمانہ کونسا فعل ہے؟ |
- A. ماضی قریب
- B. ماضی استمراری
- C. ماضی بعید
- D. ماضی مطلق
|
6 |
سعدی شیرازی کب پیدا پوئے؟ |
- A. 1191ء
- B. 1175ء
- C. 1184ء
- D. 1181ء
|
7 |
شیخ سعدی شیرازی نے کہاں وفات پائی؟ |
- A. تہران میں
- B. سمرقند میں
- C. اصفہان میں
- D. شیراز میں
|
8 |
درالعلوم نظامیہ بغداد کس نے قائم کیا تھا؟ |
- A. خواجہ نظام الدین
- B. نظام الملک طوسی
- C. چغری بیگ
- D. سلطان مسعود غزنوی
|
9 |
شیخ سعدی شیرازی نے اپنی مشہور زمانہ کتابیں بوستان اور گلستان کس سن ہجری میں لکھیں؟ |
- A. 655 اور 656 ہجری
- B. 650 اور 651 ہجری
- C. 660 اور 661 ہجری
- D. 648 اور 649 ہجری
|
10 |
شیخ سعدی شیرازی رحمتہ اللہ علیہ کہاں پیدا ہوئے؟ |
- A. مصر
- B. ایران
- C. افغانستان
- D. ترکی
|