1 |
مولانا جلال الدین رومی رحمتہ اللہ علیہ کی زندگی کیسی تھی؟ |
- A. پر تکلف
- B. سادہ
- C. امیرانہ
- D. تصنع بناوٹ سے بھر پور
|
2 |
می زیست کے معنی ہیں |
- A. زندگی بسر کرنا
- B. سامان لاتا تھا
- C. سامان جمع کرتا تھا
- D. دکھ دیتا تھا
|
3 |
مولانا جلال الدین رومی کتنے برس کی عمر میں فوت ہوئے؟ |
- A. 63 برس
- B. 68 برس
- C. 64 برس
- D. 60 برس
|
4 |
ھمدم کے معنی ہیں |
- A. عام
- B. خاص
- C. معمولی
- D. تعریف
|
5 |
ھرکودکی کے معنی ہیں |
- A. ہر ایک مرد
- B. ہر ایک بوڑھا آدمی
- C. ہر ایک بچہ
- D. ہر ایک عورت
|
6 |
رنجانیدن قواعد کی رو سے کیا ہے؟ |
- A. مصدر
- B. فعل
- C. اسم
- D. اسم معرفہ
|
7 |
می شد کے معنی ہیں |
- A. ہوتی ہوگی
- B. ہوگی
- C. ہوتی ہے
- D. ہوتی تھی
|
8 |
می داد ماضی کی کونسی قسم سے تعلق رکھتا ہے؟ |
- A. ماضی بعید
- B. ماضی مطلق
- C. ماضی استمراری
- D. ماضی قریب
|
9 |
می گیری کا صیغہ ہے |
- A. واحد حاضر
- B. جمع حاضر
- C. واحد متکلم
- D. جمع متکلم
|
10 |
مولانا جلال الدین رومی رحمتہ اللہ علیہ کس چیز کو ہر چیز سے زیادہ پسند کرتے تھے؟ |
- A. دولت مندوں کی صحبت کو
- B. تجارت پیشہ لوگوں کی صحبت کو
- C. مفلسوں کی صحبت کو
- D. امراء کی صحبت کو
|