1 |
بخشدہ قواعد کی رو سے کیا ہے؟ |
- A. اسم مفعول
- B. اسم فاعل
- C. اسم موصول
- D. اسم معرفہ
|
2 |
سلطان شہاب الدین غوری نے کب وفات پائی؟ |
- A. 608ء
- B. 606ء
- C. 602ء
- D. 604ء
|
3 |
سلطان قطب الدین کونے کھیل کا شوقین تھا؟ |
- A. پولو (چوگان)
- B. کرکٹ
- C. فٹ بال
- D. والی بال
|
4 |
سلطان قطب الدین ایبک نے اپنا پایہ تخت کس شہر کو قراردیا تھا؟ |
- A. دہلی
- B. حیدر آباد
- C. لاہور
- D. آگرہ
|
5 |
سلطان قلب الدین ایبک کس کا غلام تھا؟ |
- A. سلطان شہاب الدین غوری
- B. امام فخرالدین ابو حنیفہ ثانی
- C. سلطان علاؤالدین خلجی
- D. سلطان جلال الدین خلجی
|
6 |
سلطان قطب الدین ایبک کا مزار کہاں ہے؟ |
- A. بخارا
- B. بلخ
- C. پشاور
- D. لاہور
|
7 |
خاندان غلاماں کا بانی کون تھا؟ |
- A. سلطان شہاب الدین غوری
- B. سلطان محمد تغلق
- C. سلطان قطب الدین ایبک
- D. سلطان محمود غزنوی
|
8 |
سلطان قب الدین ایبک کس لقب سے مشہور ہوا؟ |
- A. مرثیہ خوان
- B. قصیدہ خوان
- C. نعت خوان
- D. قرآن خوان
|
9 |
سلطان قطب الدین ایبک نے کب وفات پائی؟ |
- A. 609ء
- B. 607ء
- C. 612ء
- D. 603ء
|
10 |
مسجد قبتہ الاسلام کا بانی کون ہے؟ |
- A. شاہجہان
- B. سلطان قطب الدین ایبک
- C. اورنگ زیب
- D. سلطان شہاب الدین غوری
|