1 |
محمد بن اسمعٰیل نام ہے |
- A. امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ
- B. امام بخاری رحمتہ اللہ علیہ
- C. امام حنبل رحمتہ اللہ علیہ
- D. امام مالک رحمتہ اللہ علیہ
|
2 |
عباسی خلافت پر قدامت پسند مسلمانوں کا غلبہ تھا |
- A. چھٹی صدی عیسوی میں
- B. ساتویں صدی عیسوی میں
- C. آٹھویں صدی عیسوی میں
- D. نویں صدی عیسوی میں
|
3 |
حضرت عبدالقادر جیلانی علیہ الرحمہ بھی تھے |
- A. حنفی
- B. شافعی
- C. حنبلی
- D. مالکی
|
4 |
امام مالک رحمتہ اللہ علیہ پیدا ہوئے |
- A. 715 ء
- B. 720 ء
- C. 725 ء
- D. 730 ء
|
5 |
فہم فلسفہ کی بنیاد پر معلم الثانی کا لقب بھی دیا جاتا ہے |
- A. بو علی سینا
- B. الخوارزمی
- C. محمد ابراہیم
- D. زکریا رازی
|
6 |
امام شافعی پیدا ہوئے |
- A. 775 ء
- B. 776 ء
- C. 777 ء
- D. 778 ء
|
7 |
سلسلہ قادریہ کے بانی ہیں |
- A. سیدنا جیلانی رحمتہ اللہ علیہ
- B. امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ
- C. مام حنبل رحمتہ اللہ علیہ
- D. امام حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ
|
8 |
مسلمانوں کا پہلا کیمیا دان تھا |
- A. جابر بن حیان
- B. بو علی سینا
- C. جبران
- D. خالد بن یزید
|
9 |
امام ابو حںیفہ رحمتہ اللہ علیہ کی وفات کوفہ میں ہوئی |
- A. 80 ھ
- B. 90 ھ
- C. 97 ھ
- D. 98 ھ
|
10 |
صحیح بخاری کی تالیف میں امام بخاری کے تقریباً سال صرف ہوئے |
|