1 |
بنو عباسیہ کا آخری بڑا مترجم تھا |
- A. قسطا ء بن لوقاء
- B. ثابت بن قرہ
- C. حجاج بن مطر
- D. مانک
|
2 |
دسویں عیسویں میں اصطغری نے اپنی کتاب تحریر کی |
- A. کتاب البلدان
- B. سالک الممالک
- C. تاریخ المسودی
- D. احسن التفاسیم فی معرفت الا قالیم
|
3 |
البیرونی نے شعبہ میں بہت کام کیا |
- A. ماحولیات
- B. فلکیات
- C. طبقات الارض
- D. سائنس
|
4 |
ہارون رشید نے شاعر کی ماہانہ تنخواہ پچاس ہزار درہم مقرر کی |
- A. مطیع بن الیاس
- B. ابوالتاہیہ
- C. ابوالعلا مصری
- D. متبنی
|
5 |
ہندسوں میں صفر کا ہندسہ ایجاد کیا |
- A. یونانیوں نے
- B. ایرانیوں نے
- C. مسلمانوں نے
- D. یہودیوں نے
|
6 |
متبنی کی وجہ شہرت تھی |
- A. عربی لغت
- B. عربی غزل
- C. عربی دوہا
- D. عربی قصیدہ گوئی
|
7 |
متنبی کے معنی ہیں |
- A. جھوٹا بزرگ
- B. جھوٹا خدا
- C. جھوٹا نبی
- D. جھوٹا دعوٰی کرنے والا
|
8 |
مانک نے مشہور کتاب شرت سنگھٹا کا عربی زبان میں ترجمہ کیا اور اس کا عربی نام رکھا |
- A. شاناق
- B. سروفی الطب
- C. اسموم
- D. سنگھٹامانک
|
9 |
ظہور اسلام سے قبل علم نجوم ہیت مذہبی اوراوہام اور مغلوبہ تھا |
- A. شرک
- B. شک
- C. شبہات
- D. مشاہدات
|
10 |
ابوالحسن اشعری نے وفات پائی |
- A. 933 ء
- B. 934 ء
- C. 935 ء
- D. 936 ء
|