1 |
نمک کی ضرورت کس جگہ ہوتی ہے. |
- A. کمرے میں
- B. باورچی خانے میں.
- C. الماری میں
- D. سٹور میں.
|
2 |
مکان کا بنیادی مقصد ہے. |
- A. تنہائی کا احساس
- B. سہولتیں فراہم کریں.
- C. رہنے سہنے والے
- D. کوئی نہیں.
|
3 |
فرنیچر کس کا ہونا چاہیے. |
- A. فوم
- B. لکڑی کا
- C. لوہے کا
- D. کوئی نہیں.
|
4 |
مناسب اونچائی سے مرد جو جسم کو. |
- A. ٹیڑے پن سے بچائے.
- B. لچک پیدا کرے
- C. تناؤ اور کھچاو سے محفوظ رکھے.
- D. کوئی نہیں.
|
5 |
گھر سے مراد وہ جگہ ہے. |
- A. کھیلنے کی جگہ
- B. جہاں الگ رہتے ہیں.
- C. خاندان کے کچھ لوگ مل کر رہتے ہیں.
- D. کوئی نہیں.
|
6 |
کھانے پینے کی چیزوں کو کس میں رکھنے کا رواج عام ہے. |
- A. کمرے میں
- B. باورچی خانہ میں.
- C. ڈیپ فیزر اور ریفریجریٹر
- D. میز پر
|
7 |
کمرے کے سائز کے مطابق کس کے سائز کا تعین کرنا چاہیے. |
- A. فرنیچر کا
- B. کرسی کا
- C. انتظام گھر کی سجاوٹ کا
- D. کوئی نہیں.
|
8 |
آڑا رکھنے والی چیزیں. ہلکی پھلکی چیزوں میں |
- A. میز
- B. الماری
- C. سٹول
- D. کرسی
|
9 |
مختلف ماہرین کے مطابق گھر ایسی جگہ ہے جہاں |
- A. الگ رہتے ہیں.
- B. افراد رہتے ہیں.
- C. فرنیچر رکھتے ہیں.
- D. کوئی نہیں.
|
10 |
گھر کی آرائش میں کس کو اہمیت حاصل ہے. |
- A. میز کو
- B. قالین کو
- C. فرنیچر کو
- D. سجاوٹ کی چیزوں کو
|