1 |
برنال کس کے لیے استعمال ہوتا ہے. |
- A. خون نکلتے زخموں کے لیے.
- B. جلے ہوئے زخموں کے لیے
- C. کٹے ہوئے
- D. کوئی نہیں.
|
2 |
موچ والی جگہ پر کیا رکھیں کہ درد اور سوجن کم ہوجائے. |
- A. ڈیٹول
- B. برف کی تھیلی
- C. دوائی
- D. کوئی نہیں.
|
3 |
صدمے کی صورت میں خون جسم کے کس حصے میں رہتا ہے. |
- A. اندرونی عضو
- B. دل
- C. دماغ
- D. بیرونی عضو
|
4 |
چھیدار زخموں میں کس قسم کے جراثیم کا اندیشہ ہوتا ہے. |
- A. پلازموڈیم
- B. بیکٹریا
- C. ٹیٹنس
- D. خون کے جراثیم
|
5 |
ابتدائی طبی امداد سے مراد ہے کہ. |
- A. وقت گزرنے کے بعد
- B. ضرورت کے مطابق
- C. حفاظتی تدابیر
- D. بروقت طبی امداد
|
6 |
اگ لگنے کے سبب کون سے واقعات ہیں. |
- A. چولہوں کا پھٹ جانا
- B. گیس کے ہیٹر
- C. ماچس کی وجہ سے
- D. کوئی نہیں
|
7 |
پوٹاشیم پر میگنیٹ کس مقصد کے لیے استعمال ہوتاہے. |
- A. چوٹ پر لگانے کے لیے
- B. خراب زخموں کے لیے
- C. سانپ کےڈسنے کے لیے
- D. گدھے کے کاتنے سے
|
8 |
ہڈی ٹوٹنے کی علامت میں شامل ہے. |
- A. جڑ جائے گی
- B. چتخ جائے گی
- C. الگ ہوجائے گی
- D. ہڈی ٹوٹی ہوئی جگہ لٹک جائے گی
|
9 |
پیراسیٹامول کی گولیاں استعمال کی جاتی ہیں. |
- A. تیز بخار کو کم کرنے کےلیے اور درد کو دور کرنے کے لیے
- B. چوٹ کے درد کو کم کرنے کے لیے.
- C. خون کو روکنے کے لیے
- D. کوئی نہیں
|
10 |
چھید دار زخموں سے خون نکلتا ہے. |
- A. کم نکلتا ہے.
- B. رک کر نکلتا ہے.
- C. زیادہ نکلتا ہے
- D. خون نہیں نکلتا
|