1 |
انسان ہونے کے ناطے ہم سب میں وہ تمام انسانی قوتیں موجود ہیں جو ہمیں. |
- A. جدا جدا کرتی ہیں.
- B. دوسروں سے الگ
- C. دوسروں سے ممتاز
- D. اکھٹا کرتی ہیں
|
2 |
ماہرین نفسیات نے کس کے لیے باپ کے اثر کو اہم قرار دیا ہے. |
- A. خاندان کے ڈھانچے کو
- B. ماں کے کردار
- C. بچے کی نشوونما
- D. کوئی نہیں.
|
3 |
جسمانی ضروریات کی تسکین اور خطرات سے تحفظ کی ضروریات پورا کرنے کے لیے ہیں |
- A. تعلیم
- B. لباس
- C. رہائش ،خوراک اور آرام
- D. کوئی نہں.
|
4 |
انسان کی شخصیت کن چیزوں سے وجود میں آتی ہے. |
- A. موروثی اور ماحولیاتی قابلیتوں
- B. والدین کا کردار
- C. جذباتی و معاشرتی نشوونما
- D. حس اعتماد
|
5 |
ہم عمروں سے باہمی میل جول کس نشوونما پر اثر انداز ہوتا ہے. |
- A. جذباتی نشوونما
- B. زہنی نشو ونما
- C. معاشرتی نشوونما
- D. کوئی نہیں.
|
6 |
شخصیت کی نشوونما میں کونسا نظریہ جاننا ضروری ہے. |
- A. بوہر کا
- B. معاشی نظریہ
- C. ایرکسن نظریہ
- D. معاشرتی نشوونما
|
7 |
گفتگو اور بات چیت سے کس میں اضافہ ہوتا ہے. |
- A. گفتگو کرنے کا انداز
- B. زہنی اور دماغی صلاحیتوں
- C. ًٰمیل جول کا طریقہ
- D. باہمی عمل
|
8 |
حس پیش قدمی اور جھجک کا عمل کس وقت شروع ہتا ہے. |
- A. دو سے چار سال کی عمر میں.
- B. تین سے پانچ سال کی عمر میں.
- C. پانچ سے سات سال کی عمر میں.
- D. کوئی نہیں.
|
9 |
چوتھے درجے پر آتی ہے. |
- A. خوراک
- B. تحفظ
- C. باہمی تعلقات
- D. عزت و تکریم
|
10 |
فطرت انسانی زندگی کے مطالعہ کی نفسیات کو کس نام سے یاد کیا جاتا ہے. |
- A. غیر یقینی کیفیت
- B. جغرافیائی کیفیت
- C. معاشرتی پہلو
- D. کوئی نہیں.
|