1 |
نجی مالیات میں ہر فرد کے آمدنی اور خرچ کے بجٹ کی میعاد ہوتی ہے |
- A. ایک سال
- B. چھ ماہ
- C. ایک ماہ
- D. کوئی میعاد مقرر نہیں
|
2 |
لوگ اپنی قیمتی امانتیں،اثاثے اور زیوارات بنکوں کے فراہم کردہ ----------- میں رکھواتے ہیں |
- A. اکاونٹس
- B. لاکرز
- C. کریڈٹ کارڈ
- D. کاونٹرز
|
3 |
تجارتی بنک کس قسم کی امانتوں پر سود یا منافع ادا نہیں کرتے |
- A. میعادی امانتیں
- B. بچت امانتیں
- C. طلبی امانتیں
- D. معینہ امانتیں
|
4 |
جو لوگ اپنی مرضی یا خواہش کے مطابق خرچ کرسکیں وہ آمدنی کہلاتی ہے- |
- A. قابل تصرف شخصی آمدنی
- B. قومی آمدنی
- C. زرعی آمدنی
- D. ناقابل تصرف شخصی آمدنی
|
5 |
قومی آمدنی اور اخراجات کا فرق کہلاتاہے |
- A. بچت
- B. فضول خرچی
- C. انتقالی ادائیگی
- D. دائروی بہاؤ
|
6 |
پاکستان کی کتنے فیصد آبادی کا انحصار زراعت پر ہے |
- A. 43%
- B. 53%
- C. 55%
- D. 63%
|
7 |
افراط زر کے دوران کون سے لوگ زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھاتے ہیں |
- A. پنشن پر رہنے والے
- B. جو اپنی بچت پر رہتے ہیں
- C. جو لوگ قرض ادا کر رہے ہیں
- D. وہ لوگ جو قرضہ ادا کرتے ہیں
|
8 |
قومی اکاؤنٹنگ کے لئے پاکستان کا بنیادی سال ہے |
- A. 1999-2000
- B. 1989-1999
- C. 2000-2001
- D. 1995-1996
|
9 |
پاکستان میں سب سے پہلے موٹروے مکمل ہوئی |
- A. کراچی سے سکھر
- B. لاہور سے اسلام آباد
- C. پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد
- D. اسلام آباد سے پشاور
|
10 |
پاکستان میں کھاد بنانے والے کارخانوں کی تعداد ہے |
|